Saraiki & Punjabi Shairi

Saraiki & Punjabi Shairi Here you read all new and old dohray of all poets of Punjabi and Saraiki as well as urdu verses.

21/06/2025

ہکے خواب اچ مل تیری اودر توں ودا سکدائے روح راء سائیں دا

05/11/2024

توں لکھ کروڑ ہزار سہی
میں ککھ دا نہیں لاچار سہی

توں حسن جمال دا مالک سہی
میں کوجھا تے بیکار سہی

توں باغ بہار دی رونق سہی
توں گل پھل تے میں خار سہی

میکوں شاکر اپنے نال چا رکھ
میں نوکر توں سرکار سہی!

Islamabad Police should be commended for this valuable performance. Of course, the police do a lot of work, but we the p...
30/08/2024

Islamabad Police should be commended for this valuable performance. Of course, the police do a lot of work, but we the people are always subjected to unnecessary criticism. Evil is everywhere, but criticism is not a good thing only on the police.

اسلام آباد پولیس کی مجرمان اشتہاری، عادی مجرمان اور عدالتی مفروران کی گرفتاری کے لیے مؤثر کریک ڈاؤن جاری


23/08/2024

احمد فراز

گرفتہ دل عندلیب، گھائل گلاب دیکھے
محبتوں نے سبھی رُتوں میں عذاب دیکھے

وہ دن بھی آئے صلیب گر بھی صلیب پر ہوں
یہ شہر اک روز پھر سے یومِ حساب دیکھے

یہ صبحِ کاذب تو رات سے بھی طویل تر ہے
کہ جیسے صدیاں گزر گئیں آفتاب دیکھے

وہ چشمِِ محروم کتنی محروم ہے کہ جس نے
نہ خواب دیکھے نہ رتجگوں کے عذاب دیکھے

کہاں کی آنکھیں کہ اب تو چہروں پہ آبلے ہیں
اور آبلوں سے بھلا کوئی کیسے خواب دیکھے

عجب نہیں ہے جو خوشبوؤں سے ہے شہر خالی
کہ میں نے دہلیزِ قاتلاں پر گلاب دیکھے

یہ ساعتِ دید، اور وحشت بڑھا گئی ہے
کہ جیسے کوئی جنوں زدہ ماہتاب دیکھے

مجھے تو ہم مکتبی کے دن یاد آ گئے ہیں
کہ میں اسے پڑھ رہا ہوں اور وہ کتاب دیکھے

23/08/2024

تُوں حکم تاں کر رُوح نچ پؤسی
جیویں نچن دا ہوندا اے ڈھنگ نچسی
ہر تھاں تے تن دا رقص ہوسی
بانھ بانھ نچسی، ونگ ونگ نچسی
جیہڑا رنگ آکھیں اوہ رنگ نچسی
بے رنگ آکھیں بے رنگ نچسی
بھانویں راشد آکھ انگاریاں تے
لُوں لُوں نچسی انگ انگ نچسی

کہنے کو کتنا سادہ سا ہے یہ لفظ "آزادی وطن" جس کے حصول میں جان کا نذرانہ پیش کرنا' قید و بند کی صعوبتیں سہنا ، ہجرت کی تک...
14/08/2024

کہنے کو کتنا سادہ سا ہے یہ لفظ "آزادی وطن"
جس کے حصول میں جان کا نذرانہ پیش کرنا' قید و بند کی صعوبتیں سہنا ، ہجرت کی تکلیف برداشت کرنا ، اپنوں سے بچھڑ جانے کا دکھ اور نہ جانے کیا کیا غم کی داستانیں پنہاں ہیں

سبز ہلالی پرچم ہماری سر بلندی کا نشاں ہے۔

ہم ہیں اسلام آباد پولیس



13/08/2024

"Freedom is not free, it's paid for by the brave.

"We're lucky to have you serving our community."
12/08/2024

"We're lucky to have you serving our community."

اسلام آباد پولیس کا جراںٔم پیشہ عناصر کےخلاف کریک ڈاؤن :

تھانہ ،تھانہ اور انڈسٹریل ایریا پولیس ٹیمز نے چار ملزمان کو گرفتار کر کے ہیروئن اور غیر قانونی اسلحہ مع ایمونیشن برآمد کر لیا۔



11/08/2024

Islamabad people is ideal in Pakistan.

04/08/2024

Their sacrifice will always be remembered,

we will always cherish their memory.
03/08/2024

we will always cherish their memory.

شہداء آنے والی نسلوں کے لئے مشعلِ راہ ہیں۔


Address

Sector G-5
Islamabad
44000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Saraiki & Punjabi Shairi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Establishment

Send a message to Saraiki & Punjabi Shairi:

Share

Category