14/07/2026
*_🚨کرکٹ شائقین کے لیے اچھی خبر🚨 انگلینڈ کرکٹ بورڈ نے تصدیق کر دی ہے کہ 2027 آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ سے قبل انگلینڈ کی ٹیم 5 ون ڈے میچوں کی سیریز کھیلنے کے لیے پاکستان کا دورہ کرے گی! یہ سیریز دونوں ٹیموں کے لیے ورلڈ کپ کی تیاریوں میں انتہائی اہم ثابت ہوگی، جبکہ شائقینِ کرکٹ کو بھی سنسنی خیز مقابلے دیکھنے کو ملیں گے۔🇵🇰🏴🏏_*