23/07/2023
السلام علیکم
انتباہ!
تمام دوست احباب اور رشتہ دار احباب کو مطلع کیا جاتا ہے کہ گزشتہ چند روز سے باقاعدگی سے میرے اس فيسبک اکاؤنٹ کو ہیک کرنے کی بھرپور اور ہر چند کوشش کی جا رہی ہے اگر کوئی بھی مشتبہ شخص آپ احباب سے میرے توسط سے رابطہ کرے یا کسی بھی چیز کق مطالبہ کرے تو برائے کرم مجھ سے مندرجہ ذیل نمبروں پر مجھ سے رابطہ کر کہ تصدیق کر لیں بعد ازاں میں کسی بھی احباب کے جانی و مالی نقصان کا ذمہ دار نہ ہوں گا۔
شکریہ
برائے رابطہ
03085187218
03120107218