Gen Z Pharmacists association Pakistan

Gen Z Pharmacists association Pakistan This page is dedicated to Gen Z Pharmacists of Pakistan 🇵🇰. The aim of this page is to fight for their future rights.

کیا آپ ساتھ ہیں؟ GenZ
29/09/2026

کیا آپ ساتھ ہیں؟ GenZ

نظام درست کریں..
15/09/2026

نظام درست کریں..

29/08/2026
26/08/2026

We Gen Z Pharmacists reject Obaid Ali

25/08/2026

ہم GenZ فارماسسٹس بابا مافیا کے خلاف ہیں.. ہم اپنا استحصال نہیں ہونے دینگے.

GenZ Pharmacist association

19/08/2026

YDA
کون ہوتی ہے یہ فیصلہ کرنے والی کہ فارماسسٹ کیا ہے؟

فارماسسٹ کی professional identity اور scope کسی دوسری professional association کی مرضی سے طے نہیں ہوگا۔

ہماری تعلیم ہے، ہماری legislation ہے، ہمارا regulatory framework ہے اور ہماری professional competencies ہیں۔

لیکن فارماسسٹ کیا کر سکتا ہے اور کیا نہیں؟

یہ فیصلہ YDA کا کام نہیں۔

فارماسسٹ اپنی بات خود کریں گے۔

اور اس بار خاموش نہیں رہیں گے۔

19/08/2026

کیا آپ چاہتے ہیں کہ آپ ڈگری کے بعد بیروزگار پھریں؟
یا اگر اپنا کاروبار کریں تو آپ کو آپ کے سینئر لوگ پریشان کریں..
کیا آپ چاہتے ہیں کہ آپ کو ڈگری کیلئے زلیل کیا جائے اور پھر کیٹگری کیلئے بھی پریشان کیا جائے؟
کیا آپ اچھا مستقبل نہیں چاہتے؟
کیا اپ نہیں چاہتے کہ آپ انڈیپینڈینٹ پریسکرائیبنگ فارماسسٹ کے طور پر کام کریں؟
کیا آپ وہ عزت نہیں چاہتے جو بیرون ممالک میں ایک فارماسسٹ کی ہوتی ہے؟
کیا اپ بھی بیرون ممالک کے خواب دیکھ رہے ہیں؟ لیکن وہاں جا کر بھی اپ کے وہ جواب پورے نہیں ہونگے تو کیا کریں گے؟

میں آپ لوگوں کو اتنا بتا دوں... اب بیرون ممالک میں بھی وہ مزے نہیں جو آج سے 5 یا 10 سال پہلے ہوا کرتے تھے. بیرون ممالک میں اب آپ کو زیادہ خوار ہونا پڑتا ہے.

Gen Z Pharmacists Association Pakistan
اگر آپ یہ سب نہیں چاہتے.. عزت چاہتے ہیں اچھا مستقبل چاہتے ہیں تو پھر جین زی فارماسسٹس ایسوسی ایشن کا وفادار ممبر بنیں..

18/08/2026

ہم پاکستانی جین زی فارماسسٹس ہیں.. ہم کیا چاہتے ہیں.. یہ سب ہم یہاں شئیر کریں گے.. ہم جین زی کی ابھرتی ہوئی آواز ہیں. ان کے حقوق کیلئے ہم جدوجہد کریں گے..

پاکستان کے تمام جین زی فارماسسٹس کو اس پلیٹ فارم پر خوش آمدید..

Pharm.D is now over-saturated everywhere... Do not choose this degree..Go for I.T fieldSincere advise to New students.
09/09/2024

Pharm.D is now over-saturated everywhere... Do not choose this degree..
Go for I.T field

Sincere advise to New students.

Address

Islamabad
Islamabad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Gen Z Pharmacists association Pakistan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share