Poetry

Poetry ,

انسان کی ملکیت کچھ بھی نہیں یہ بات سمجھ آتے آتے عمر بیت جاتی ھے...🤎
23/02/2026

انسان کی ملکیت کچھ بھی نہیں یہ بات سمجھ آتے آتے عمر بیت جاتی ھے...🤎


22/02/2026

‎بر دن سوچتا ہوں ایسا کیا لکھوں... کہ وہ جب پڑھے تو ہنس دے شرما جائے اور دل ہی دل میں مان لے کہ ہاں کوئی ہے جو واقعی دیوانہ ہے میرے لیے۔ کچھ لفظ ایسے ہوں جو سیدھا اس کے دل تک پہنچ جائیں، بغیر شور کے بغیر دعووں کے بس سچائی کے ساتھ کیونکہ اصل محبت چیخ کر نہیں کہی جاتی وہ خاموشی میں محسوس کی جاتی ہے۔کبھی سوچتا ہوں سادہ سا جملہ لکھ دوں کہ تم اہم ہو مگر پھر لگتا ہے یہ تو سب کہہ دیتے ہیں۔ میں تو کچھ ایسا لکھنا چاہتا ہوں جو وہ رات کو سونے سے پہلے دوبارہ پڑھے، صبح اٹھ کر پھر دیکھے، اور سوچے کہ واقعی کوئی ہے جو اسے اتنی شدت سے چاہتا ہے۔ محبت الفاظ سے بڑی چیز ہے، مگر الفاظ ہی وہ راستہ ہیں جن سے دل تک پہنچا جاتا ہے۔میں چاہتا ہوں وہ میرے لفظوں میں اپنی قدر محسوس کرے۔ اسے لگے کہ دنیا میں اگر سب کچھ بدل بھی جائے تو ایک شخص ہے جو نہیں بدلے گا۔ کوئی ہے جو اس کی ہنسی کو اپنی جیت سمجھتا ہے، اس کی خاموشی کو بھی پڑھ لیتا ہے، اور اس کے نام کو اپنی دعا میں سب سے پہلے رکھتا ہے۔محبت پاگل پن ہی تو ہے نا؟ مگر وہ خوبصورت پاگل پن جو انسان کو بہتر بنا دے۔ جو انسان کو خود سے زیادہ کسی اور کی فکر کرنا سکھا دے۔ میں چاہتا ہوں وہ جب میرا لکھا پڑھے تو اسے لگے کہ یہ الفاظ نہیں، کسی کا دل دھڑک رہا ہے۔ اسے محسوس ہو کہ کوئی ہے جو اس کی ایک مسکراہٹ کے لیے ہزار اداسیاں برداشت کر سکتا ہے۔کبھی کبھی دل کہتا ہے سیدھا لکھ دو کہ ہاں میں پاگل ہوں تمہارے لیے ۔ مگر پھر سوچتا ہوں، شاید وہ خود یہ بات میرے بر جملے سے سمجھ جائے۔ کیونکہ اصل پاگل پن تو یہی ہے کہ ہر دن اسی کے بارے میں سوچا جائے، ہر بات میں اسی کا ذکر ہو اور ہر دعا میں اسی کا نام میں چاہتا ہوں وہ یہ محسوس کرے کہ وہ خاص ہے، بہت خاص کہ اس کی موجودگی نے کسی کی دنیا بدل دی ہے۔ کہ اس کے بغیر لفظ ادھورے ہیں، دن بے رنگ ہیں اور راتیں خاموش اور اگر وہ کبھی یہ سوچے کہ کوئی اسے سچ میں چاہتا بھی ہے یا نہیں... تو میرے الفاظ اس کا جواب بن جائیں۔شاید آج میں یہی لکھ دوں کہ تم میری تحریروں کی وجہ ہو۔ کیونکہ سچ یہی ہے، جو بھی لکھتا ہوں، اسی کے نام سے شروع ہوتا ہے اور اسی پر ختم اگر یہ پاگل پن ہے تو ہاں میں مانتا ہوں... میں پاگل ہوں، صرف تمہارے لیے۔

رشتوں کو ٹھیک وقت پر ہی مان دیجیئے,دنیا نے تاج محل  دیکھا ہے ممتاز نے نہیں ۔🖤 ゚viralシfypシ゚viralシalシ
21/02/2026

رشتوں کو ٹھیک وقت پر ہی مان دیجیئے,دنیا نے تاج محل دیکھا ہے ممتاز نے نہیں ۔🖤
゚viralシfypシ゚viralシalシ

گدھا بہت سارے کاموں کے لیے مناسب ہے لیکن گُفت و شنید کے لیے ہرگز نہیں...!! ゚viralシfypシ゚viralシalシ    ゚viralシfypシ゚viralシ
21/02/2026

گدھا بہت سارے کاموں کے لیے مناسب ہے لیکن گُفت و شنید کے لیے ہرگز نہیں...!!

゚viralシfypシ゚viralシalシ

゚viralシfypシ゚viralシ

21/02/2026
29/01/2026

اپنا وقار قائم رکھنے کے لیے لوگوں کی زندگی میں مداخلت مت کریں نہ ہی ان کی زندگی میں جھانکیں کیونکہ جس کو جتنا قریب سے جانو گے اس سے اتنا ہی دور ہوتے جاؤ گے
اجنبی

29/01/2026

میں اب جب بھی لکھوں گا عورت کو بے حس اور ظالم لکھوں گا کیونکہ محبت کی ہے میں نے اور نکاح کی دعوت بھی دی ہیں لیکن میں پھر بھی ہار جاوں گا ۔۔۔۔۔

اجنبی

05/01/2026

بہترین بدلہ یہ ہے کہ بدلہ نہ لو، خود کو سنبھالو آگے بڑھو اور اُن جیسے مت بنو جنہوں نے تمہیں تکلیف دی تھی..

゚viralシfypシ゚viralシalシ ゚viralシfypシ゚viralシ

کچھ اذیتوں کو سنبھال کر رکھ لینا چاہیے تاکہ ان اذیتوں کو بھول کر آپ دوبارہ کسی رنگین خواب پر یقین نہ کر سکیں. *اجنبی* ゚v...
05/01/2026

کچھ اذیتوں کو سنبھال کر رکھ لینا چاہیے تاکہ ان اذیتوں کو بھول کر آپ دوبارہ کسی رنگین خواب پر یقین نہ کر سکیں.
*اجنبی*
゚viralシfypシ゚viralシalシ
゚viralシfypシ゚viralシ

20/12/2025

‏آپ اس سے ضرور بات کیجئے جس سے بات کرکے آپ کو خوشی ملتی ہو مگر ایک بار اس سے بھی بات کیجئے جس کو آپ سے بات کرکے خوشی ملتی
ہو ۔۔۔

20/12/2025

Address

Street 2 Twon
Islamabad

Telephone

+923341961209

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Poetry posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share