12/10/2022
یہ دنیا کا سب سے مشہور جج فرنک کیپرو ہے ۔
کروڑوں لوگ اس کے مداح ہیں ۔۔
مقدمات کے بروقت فیصلے کرنے اور انصاف دینے کی وجہ سے ہردلعزیز ہے۔ اس کی عدالت میں پیش مقدمات ٹی وی پر لائیو دکھائے جاتے ہیں
امریکہ کے بہترین ججوں میں اس کا شمار کیا جاتا ہے
نہ کوئی پروٹوکول نہ کوئی نوکر ۔۔
ھاتھ میں اپنا بیگ اٹھا کر اپنی منزل کی جانب چل پڑا ںے۔
🌸💞💞💞