News804

News804 News 804 | قیدی نمبر 804 کی ہر خبر سب سے پہلے
عمران خان | PTI | پاکستان کی اصل خبریں
📩 خبر کے لیے انباکس کریں

پشاور: خیبر پختونخوا کے منتخب وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کے وزیراعلیٰ ہاؤس سے اغوا کے خلاف اور فوری بازیابی کے لیے پشاور ہائی...
13/10/2026

پشاور: خیبر پختونخوا کے منتخب وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کے وزیراعلیٰ ہاؤس سے اغوا کے خلاف اور فوری بازیابی کے لیے پشاور ہائیکورٹ میں آئینی درخواست دائر

منتخب وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کے اغوا اور غیر قانونی حراست کے خلاف پشاور ہائیکورٹ سے فوری ایکشن کی استدعا

وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کے بھائی محمد عامر نے ہائی کورٹ میں پٹیشن دائر کر دی

صوبے کے منتخب چیف ایگزیکٹو کا اغوا آئین، قانون اور بنیادی انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزی ہے، درخواست میں مؤقف

وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کو سی سی پی او پشاور کی موجودگی میں مسلح اور نقاب پوش افراد نے اغوا کیا، درخواست گزار

صوبے کے منتخب وزیراعلیٰ کی جان اور آزادی کو شدید خطرات لاحق ہیں، درخواست گزار

منتخب وزیراعلیٰ کو غیر قانونی حراست میں رکھنا آئین کے آرٹیکل 4، 9، 10 اور 14 کی خلاف ورزی ہے، درخواست میں مؤقف

منتخب وزیراعلیٰ کی آزادی سلب کرنا اور ان کی موجودگی کے بارے میں معلومات نہ دینا سنگین آئینی معاملہ ہے، درخواست

وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کو فوری بازیاب کروا کر عدالت کے سامنے پیش کرنے کا حکم دیا جائے، استدعا

وزیراعلیٰ کہاں ہیں، کس کی تحویل میں ہیں اور کس قانونی اختیار کے تحت رکھا گیا ہے؟ عدالت سے جواب طلب کرنے کی استدعا

سی سی پی او پشاور وزیراعلیٰ کے اغوا اور اس وقت موجود سکیورٹی انتظامات کی مکمل تفصیلات عدالت میں پیش کریں، استدعا

ہائی کورٹ کو وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کے اغوا کی آزادانہ اور غیر جانبدارانہ تحقیقات کا حکم دینے کی استدعا

وزیراعلیٰ کے اغوا میں ملوث افراد کی فوری نشاندہی اور قانون کے مطابق کارروائی کی جائے، درخواست

وزیراعلیٰ کے اغوا سے متعلق سی سی ٹی وی فوٹیج، سکیورٹی ریکارڈ اور تمام شواہد فوری محفوظ کرنے کا حکم دینے کی استدعا

پولیس حکام وزیراعلیٰ کی بازیابی کے لیے کیے گئے اقدامات کی تفصیلی رپورٹ عدالت میں پیش کریں، درخواست

وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کی جان، آزادی اور تحفظ یقینی بنانے کے لیے فوری عدالتی مداخلت کی استدعا

منتخب وزیراعلیٰ کے اغوا جیسے سنگین معاملے میں مزید تاخیر ان کی جان کے لیے خطرناک ہوسکتی ہے، درخواست گزار

وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کی بازیابی کی درخواست کو فوری سماعت کے لیے مقرر کرنے کی استدعا

13/10/2026

" شہباز شریف کی حکومت عمران خان فوبیا کی قیدی بن چکی ہے۔ یہ قیدی حکومت پاکستان کو سول آمریت کی طرف دھکیل چکی ہے۔ اس حکومت کو عمران خان فوبیا سے رہا ہونا ہے " حامد میر کا کالم

"میری اطلاع ہے کہ بشریٰ بی بی کو ضمانت کی آفر کی گئی لیکن بشریٰ بی بی نے انکار کر دیا،" محمد مالکخبر کا سورس لنک پہلے کم...
09/10/2026

"میری اطلاع ہے کہ بشریٰ بی بی کو ضمانت کی آفر کی گئی لیکن بشریٰ بی بی نے انکار کر دیا،" محمد مالک

خبر کا سورس لنک پہلے کمنٹ میں ۔۔

29/09/2026

ارطغر الغازی عمران خان کے بارے میں کیا کہہ رہے ہیں❤️



آج خان صاحب سے ملاقات کا دن ہے، لیکن بہنیں فرعون کی قید میں ہیں۔ ‎ابوزر اورکزئ
29/09/2026

آج خان صاحب سے ملاقات کا دن ہے، لیکن بہنیں فرعون کی قید میں ہیں۔ ‎ابوزر اورکزئ

27/09/2026

ہمارا لونگ مارچ ہماری مرضی




"میرے پاکستانیو! اپنی موٹر سائیکلوں پر کپڑا مارو، اس بار ہم موٹر سائیکل پر اسلام آباد جائیں گے۔" ، وزیراعلیٰ سہیل آفرید...
27/09/2026

"میرے پاکستانیو! اپنی موٹر سائیکلوں پر کپڑا مارو، اس بار ہم موٹر سائیکل پر اسلام آباد جائیں گے۔" ، وزیراعلیٰ سہیل آفریدی

شریف خاندان کی بوٹ پالش میں مصروف درباری،کیوں رو رہے ہیں؟ 🥺 آج پھر خیبرپختونخوا اور سہیل آفریدی کے خلاف بھونکنے نکل آئے؛...
27/09/2026

شریف خاندان کی بوٹ پالش میں مصروف درباری،کیوں رو رہے ہیں؟ 🥺 آج پھر خیبرپختونخوا اور سہیل آفریدی کے خلاف بھونکنے نکل آئے؛ شکلیں دیکھ کر ہی بندر دربار کی پوری داستان سمجھ آ جاتی ہے! 🐒.

゚viralシ


27/09/2026

علی امین گنڈاپور کا وزیراعلٰی سہیل آفریدی کا استقبال ❤️

Muhammad Sohail Afridi
Ali Amin Khan Gandapur

ہمارے احتجاج ہمارا مرضی ہم جب چاہیں کر لیں گے تکلیف تم لوگوں کو کیوں ہے
26/09/2026

ہمارے احتجاج ہمارا مرضی ہم جب چاہیں کر لیں گے تکلیف تم لوگوں کو کیوں ہے

Address

Islamabad
44000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when News804 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share