Ladla Gujjar Official

Ladla Gujjar Official سانحہ مرید کے 😭

06/08/2026
06/08/2026

ہم نے ہیرا کھویا ،
یہ معلومات حیران کر گئیں دل پریشان ہے 😥
پاکستان کی 79 سالہ تاریخ میں جو زندہ ہیں جو چلے گئے سب کی ٹوٹل تعداد 55 سے 60 کروڑ ہے اور ان 60 کروڑ لوگوں میں سے 79 سال کی تاریخ میں صرف 30 سے 40 ہزار کے درمیان لوگوں نے پی ایچ ڈی کی
اور ان میں اسامہ جمیل بھی شام تھے
انسان چلے جاتے ہیں اور اسامہ بھی چلا گیا لیکن افسوس اس بات کے ہے کہ صرف میٹرک پاس کو اسمبلی میں پہنچانے کے لیے ہمارا پی ایچ ڈی مار دیا گیا
اور وہ انسان شہید کیا گیا جو نہ صرف بہترین تعلیم یافتہ تھا بلکہ ایک لیڈر کے روپ میں سامنے آتا اپنے معاشرے اپنی ریاست کے لیے بے مثال خدمات سرانجام دیتا ، بے پناہ صلاحیتوں کا مالک اسامہ ڈگری مکمل کر کے لاکھوں کما کے گاڑی بہترین رہاہش اور شاندار زندگی جی سکتا تھا لیکن نہیں وہ عظیم مزاحمتکار اور ابھرتا ہو لیڈر تھا اپنا سب کچھ ریاست پر بنیادی حقوق کے لیے قربان کر گیا
یہ صرف منگ راولاکوٹ کا نہیں ریاست کا ایک ایسا نقصان ہے جیسے لفظوں میں بیان نہیں کیا جا سکتا ، اللہ پاک اسامہ جمیل کو جنت میں بلند درجات عطا کرے 🤲🏻

31/07/2026

لبیک لبیک لبیک یا وطن

Address

Islamabad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ladla Gujjar Official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category