Ilm o Adab

Ilm o Adab Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Ilm o Adab, Arts and entertainment, 19, Islamabad.

02/08/2024

"شعیب مجھے یہاں پانی نظر نہیں آ رہا"
اس کے بعد شعیب پانی پانی ہو گیا
پانی 420

02/08/2024

بابا جی کہتے ہیں خلیل قمر کو برا نہ کہیں کیونکہ ہمارے مردوں کی اکثریت اندر سے خلیل قمر اور باہر سے ساحل عدیم ہے

20/07/2024

نئیں لوڑ اس خون خرابے دی
ایہہ چال کسے شیطان دی اے
ایہہ لاش کسے پشتون دی نئیں
ایہہ لاش تے پاکستان دی اے
(پنجاب دے عوام نا پیغام)

27/06/2024

مائی سستے تندور آلی کتھے گئی اے۔ بجلی دا بل تندور چ سٹنا سی

22/06/2024

گھر میں 3 کلو واٹ کا سولر سسٹم لگا کر بھی بجلی کا بل 8891 روپے ہے۔ میرے گھر میں کوئی اے سی نہیں۔
یہ ریاست نہیں خباثت ہے

15/06/2024

ہر میدان کی طرح ہم کھیل کے میدان میں بھی کرپٹ ہیں۔ ویسے کھیل کی تربیت دینے والوں کو سلام

10/06/2024

کنڈیاں، جندرے کُج نینھ ہونڑے
شرماں، خوف تے چہھاکے ہونڑے

10/06/2024

پہلوں پلس نے ناکے ہونڑے
مغروں سناں ڈاکے ہونڑے
#سوہاوہ

07/06/2024

ٹریننگ آستانہ عالیہ کاکول شریف سے لی ہو تو مرید وڈی سرکار سے جیت جائے۔۔۔ یہ توہین طریقت ہے۔ یہ گستاخی ہم سے نہیں ہوتی

31/05/2024

مجھ کو خیال و خواب و یقیں کا نہیں چھوڑا
فکر معاش تو نے کہیں کا نہیں چھوڑا
جواد

31/05/2024

کیا کہا تو نے یہ مجھ سے میں محبت چھوڑ دوں
مر نہ جائوں تجھ پہ گر مرنے کی عادت چھوڑ دوں
جواد

21/05/2024

تیری چاہت سنبھال رکھی ہے
ہم نے وحشت بحال رکھی ہے
جواد

Address

19
Islamabad
44000

Telephone

0331-5065879

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ilm o Adab posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share