Tanzeem Ulama e Zia Ul Uloom Bhara Kahu

Tanzeem Ulama e Zia Ul Uloom Bhara Kahu Tanzeem Ulama e Zia Ul Uloom Bhara Kahu
Ulama of Jamia Rizvia Zia Ul Uloom Rawalpindi

10/08/2026

مفتی طارق حسین رضوی صاحب قبلہ استاد جی کی بارگاہ میں سلام عقیدت

10/08/2026

13 september 2026
سلطانپور شریف میں استاد جی کے چہلم شریف کی دعا ہے احباب جس حد تک ممکن ہو کلام اللہ اور اوراد و وظائف پڑھ کر دعا میں ضرور شامل کروائیں

جزاک اللہ شکریہ

10/08/2026
اپنے کثیر تعداد میں ضیائ بھائیوں سے معلوم ہوا اور اس نتیجہ پر پہنچا ہوں کہپیارے استاد جی کی یہ پیاری نصیحت ایسی ہے کہ جو...
10/08/2026

اپنے کثیر تعداد میں ضیائ بھائیوں سے معلوم ہوا اور اس نتیجہ پر پہنچا ہوں کہ
پیارے استاد جی کی یہ پیاری نصیحت ایسی ہے کہ جو آپ رحمۃاللہ علیہ ہر کلاس میں ارشاد فرماتے تھے

اور یہ نصیحت آپ نے ہمیں بھی اپنی کلاس میں ارشاد فرمائ تھی

اللہ اکبر کبیرا

جانشین حضور نصیر ملت ، پیر سید غلام نظام الدین جامی گیلانی قادری کی پیر سید مہر فواد الدین گیلانی چشتی اور صاحبزادہ سید ...
09/08/2026

جانشین حضور نصیر ملت ، پیر سید غلام نظام الدین جامی گیلانی قادری کی پیر سید مہر فواد الدین گیلانی چشتی اور صاحبزادہ سید جمال الدین حسن گیلانی کے ہمراہ ، شیخ الحدیث ، استاذ العلماء ، حضرت علامہ پیر سید حسین الدین شاہ صاحب کی وفات کےموقع پر تعزیت و دعا کے لئے ان کے صاحبزادگان سید انعام الحق شاہ صاحب اور سید حبیب الحق شاہ صاحب کے پاس سلطان پُر حسن ابدال آمد

09/08/2026
09/08/2026

استاذ الاساتذہ حضور مصلح امت شہنشاہ ولایت امام السالکین امام المشائخ مرید خاص قبلہ عالم قبلہ بابو جی سرکار شہزادہ غوث الوری پروردہ آغوش سیدہ زہرا و مولا علی پاک جامع المعقول والمنقول شیخ الحدیث والتفسیر علامہ ابو الخیر پیر سید حسین الدین شاہ کاظمی چشتی گولڑوی ضیائ جی سرکار
رحمۃ اللہ علیہ

آپکی زندگی نہ صرف طلبہ کے لۓ بلکہ ہر مسلمان کے لۓ مشعل راہ ہے یقینا ہر شخص اس بات پر شاہد ہے اور وہ یقین رکھتا ہے کہ ایک مسلمان اگر آپکی سیرت و کردار کے مطابق زندگی بسر کرے تو وہ غیرت و حمیت کے ساتھ جب اس دنیا سے جاۓ گا تو اسکا استقبال نہ صرف اسکی نماز جنازہ میں شریک عامۃ المسلمین کریں گے بلکہ قبر میں کل کائینات کے مختار امام الانبیاء فخر آدم و بنی آدم ختم المرسلین امام المرسلین حضرت جناب محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم فرمائیں گے

24/03/2026

اعلان براۓ فوتگی


حضرت علامہ مولانا محمد جواد قادری ضیائ صاحب کے دادا جان خالق حقیقی سے جا ملے
جن کی نماز جنازہ آج مورخہ 24 مارچ بروز منگل رات 8 بجے جھگی سٹاپ بھارہ کہو پر ادا کی جاۓ گی

نماز جنازہ میں شرکت فرما کر ثواب دارین حاصل کریں

انا للہ وانا الیہ راجعون

بھارہ کہو اسلام آباد میں عید الفطر کے اوقات ان شاء اللہ بہت جلد دیگر مساجد کے اوقات بھی اپلوڈ کر دۓ جائیں گے احباب سے گز...
18/03/2026

بھارہ کہو اسلام آباد میں عید الفطر کے اوقات
ان شاء اللہ بہت جلد دیگر مساجد کے اوقات بھی اپلوڈ کر دۓ جائیں گے

احباب سے گزارش ہے کہ اس کو شئیر کر دیں شکریہ

Address

Markazi Jamia Masjid Ghosia Bharakahu Islamabad
Islamabad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Tanzeem Ulama e Zia Ul Uloom Bhara Kahu posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share