What's going on in U/C Palai پلئ۔

What's going on in U/C Palai پلئ۔ کوئی دیکھے نہ دیکھے شبیر تو دیکھے گا۔۔

31/07/2025

پشتون جب تک متحد ہو کر ایک پارٹی
اور ایک جھنڈے تلے جمع نہ ہو جائے
انکے خون کا سودا ہوتا رہے گا
پشتون کو سوچنے پڑے گا

پورے عالم اسلام کو رمضان کی خوشیاںمبارک ہواللّٰہ کریم اس مقدس مہینے کو ہمارے لئےنجات کا مہینہ بنا دے۔ آمین
01/03/2025

پورے عالم اسلام کو رمضان کی خوشیاں
مبارک ہو
اللّٰہ کریم اس مقدس مہینے کو ہمارے لئے
نجات کا مہینہ بنا دے۔ آمین

بازدرہ پایان آنے جانے والے حضرات متبادل راستہ استعمال کریں۔۔عیدگاہ کے قریب روڈ پر کام جاری ہے۔
16/12/2024

بازدرہ پایان آنے جانے والے حضرات متبادل راستہ استعمال کریں۔۔عیدگاہ کے قریب روڈ پر کام جاری ہے۔

10/12/2024

بِسْمِ اللّٰهِِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيْم
اے مالک الملک! تمام بادشاہی کے مالک
اے تمام جہانوں کے پالنے والے! ہم پر رحم فرما ہم پر بھلائی کے راستے کھول دے دکھ بیماری، پريشانی اور وبا سے محفوظ رکھ تو ہر چیز پر قادر ہے ہمیں بھلائی، برکتیں اور خوشیاں عطا فرما، رزق حلال میں برکت و کشادگی عطا کر سکون اور اطمینانِ قلب عطا فرما حاسد اور بدنظروں، دُشمنوں اور شیطان کے شر سے بچا۔
آمین یا رب العالمین

05/12/2024

غرور و تکبر سےبچنے کی ہر ممکن
کوشش کریں کیـــونکہ وقت کے ہر
فرعون کے نصیب میں رسوائی کے
سوا کچھ نہیں غرور و تکبر سےبچنے کی ہر ممکن
کوشش کریں کیـــونکہ وقت کے ہر
فرعون کے نصیب میں رسوائی کے
سوا کچھ نہیں۔۔۔

21/11/2024

سبحان اللّٰہ وبحمدہ سبحان اللّٰہ العظیم

14/11/2024

راتوں میں سخت رات قبر کی پہلی رات ہے اور دنوں میں سخت دن قیامت کا دن ہے اے میرے اللہ اس رات اور اس دن ہم سب پر رحم فرمانا آمین🤲

14/11/2024

رسول اللہ ﷺ کا فرمان ہے

جس نے دھوکہ دیا، وہ مجھ سے نہیں ہے
(مسلم 284)

28/10/2024

Hometown😍

20/10/2024

دھوکہ دوسروں کو نہیں خود کو دیا
جاتا ہے کیــونکہ دھوکے کی وجہ سے
آپ انمــول "بھروسہ " کھو دیتے ہیں

04/10/2024

اگر آپ کے ملک میں سوشل میڈیا پر بے تکی عاشقی، فضول پرینک، گندے ڈانس۔۔ تو آپ کی اگلی نسل انتہائی پستی کی جانب گامزن ہے۔
اپنے بچوں کو content awareness دیں کہ کیا دیکھنا ہے، کیا نہیں دیکھنا
یہ رومانس کی غلاظتیں چھوڑ کے علم و سائنس اور تحقیق و جستجو، سیلف ہیلپ جیسے content پر اپنے بچوں کو لگائیں
تاکہ ہم خُدا کی رحمت کے امیدوار بن سکیں
دنیا میں بھی اور آخرت میں بھی !

02/10/2024

جو لوگ بہت سارے اقوال زریں اٹھا کر
حضرت علی یا صحابہ کے نام سے بنا
کوئ تحقیق کے شئیر کر دیتے ہیں ان
لوگوں اندازا نہیں ہے یہ کتنا بڑا گناہ
اور اس کا نقصان ہو سکتا ہے شئیر کرنے
سے پہلے تحقیق لازمی ہونی چاہیے۔۔

Address

Islamabad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when What's going on in U/C Palai پلئ۔ posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category