02/07/2024
طاغوت کے بارے میں پتہ نہ ہونے سے کوئی جاہل ہوتا ہے کہ نہیں یہ تو میں نہیں جانتا لیکن میرے اللّٰہ نے قرآن میں فرمایا
سورة الأحزاب - آیت 33
"اپنے گھروں میں ٹھہری رہو اور زمانہ جاہلیت کی طرح زیب وزینت کی نمائش نہ کرو "
اب اس آیت کے بعد ہر وہ عورت جاہل ہے جو بغیر پردہ کے گھر سے باہر نکلتی ہیں