SaM Writes

Website Contact the establishment

SaM Writes Hi This is Shams uddin I Make this page for interesting content

07/09/2026

Sanson ki Mala Pe

دوست وہی ہوتا ہے جو اپنی پریشانی میں بھی آپ کی پریشانی کا خیال رکھے...!!
06/09/2026

دوست وہی ہوتا ہے جو اپنی پریشانی میں بھی آپ کی پریشانی کا خیال رکھے...!!

"دنیا کی تمام پرفیومز مل کر بھی کردار کی خوشبو کا مقابلہ نہیں کر سکتیں...❤️
25/08/2026

"دنیا کی تمام پرفیومز مل کر بھی کردار کی خوشبو کا مقابلہ نہیں کر سکتیں...❤️

"‏یاد رکھیں، خدا آپ کے ساتھ ہے اور وہ آپ کی ہر مشکل کو آسان کرنے کی طاقت رکھتا ہے...❤️
25/08/2026

"‏یاد رکھیں، خدا آپ کے ساتھ ہے اور وہ آپ کی ہر مشکل کو آسان کرنے کی طاقت رکھتا ہے...❤️

ایک سمجھدار آدمی کچھ نہیں جانتا، صرف بیوقوف ہر بات جانتے ہیں...!!
25/08/2026

ایک سمجھدار آدمی کچھ نہیں جانتا، صرف بیوقوف ہر بات جانتے ہیں...!!

دوستی میں مقابلہ نہیں ہوتا، ایک دوسرے کی کامیابی پر خوش ہونا ہی اصل خلوص ہے...!!     ゚
16/08/2026

دوستی میں مقابلہ نہیں ہوتا، ایک دوسرے کی کامیابی پر خوش ہونا ہی اصل خلوص ہے...!!
゚

جسے نصیحتیں ادب نہ سکھا سکیں، اُسے حادثات اور زمانے کے واقعات ادب سکھا دیتے ہیں...!!
16/08/2026

جسے نصیحتیں ادب نہ سکھا سکیں، اُسے حادثات اور زمانے کے واقعات ادب سکھا دیتے ہیں...!!

16/08/2026

تمہاری پریشانیاں، تمہاری بے ادبی اور ناشکری سے جڑی ہوئی ہیں...!!
16/08/2026

تمہاری پریشانیاں، تمہاری بے ادبی اور ناشکری سے جڑی ہوئی ہیں...!!

"ہمیشہ یاد رکھیں، خالی کرسیاں غلط صحبت سے بہتر ہیں"۔
16/08/2026

"ہمیشہ یاد رکھیں، خالی کرسیاں غلط صحبت سے بہتر ہیں"۔

Address

Islamabad

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when SaM Writes posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Establishment

Send a message to SaM Writes:

Shortcuts

Share