Rooh e Azan

Rooh e Azan آپ نے میرا انتخاب کیا,ﺁﭖ ﮐﮯ ﺍﻧﺘﺨﺎﺏ ﮐﮯ ﺻﺪﻗﮯ

08/04/2020

شب 15 شعبان کا بہترین عمل امام حسین علیہ اسلام کی زیارت پڑھنا ہے
امام حسین علیہ اسلام کی چھوٹی سے چھوٹی زیارت پڑھنے کے لیے اپنے گھر کی چھت پر جائے,اپنے دائیں بائیں نظر کرے پھر اپنا سر آسمان کی طرف بلند کر کے یہ کلمات کہے:
السلام علیک یا اباعبداللہ السلام علیک ورحمتہ اللہ وبرکاتہ...!!! 💕

08/04/2020

💕 آپ سب کو شبِ برات بہت بہت مبارک 💕
امام جعفر صادقؑ فرماتے ہیں کہ امام باقؑر سے نیمئہ شعبان کی رات کے بارے پوچھا گیا تو فرمایا:
یہ رات شبِ قدر کے علاوہ تمام راتوں سے افضل ہے,پس اس رات تقریب الہی حاصل کرنے کی کوشش کرنا چاہیے,اس رات اللہ اپنے بندوں پر فضل وکرم فرماتا ہے اور اُن کے گناہ معاف کرتا ہے,
اللہ تعالٰی نے اپنی ذات مقدس کی قسم کھائی ہے کہ اس رات وہ کسی سائل کو خالی نہیں لوٹائے گا
سوائے اس کے جو گناہ سے متعلق سوال کرے...!!! 💕
(مفاتیح الجنان,شیخ عباس قمی)
دعاؤں میں یاد رکھیے گا ❤

وقت کا ولی ہے وہ تم اپنے دل صاف کرو گے تو ہی اس کو پہچان پاؤ گے...!!!  💕
19/02/2020

وقت کا ولی ہے وہ تم اپنے دل صاف کرو گے تو ہی اس کو پہچان پاؤ گے...!!! 💕

سارے دکھ ایک طرف اور Pubg میں id Ban ہو جانے کا دکھ ایک طرف 🙊😂😟😐
03/01/2020

سارے دکھ ایک طرف اور Pubg میں id Ban ہو جانے کا دکھ ایک طرف 🙊😂😟😐

سال 2020 کا آغاز ولادت باسعادت سیدہ زینب سلام اللہ علیھا سے ہو رہا ہے آپ کو ولادت باسعادت سیدہ زینب سلام اللہ علیھا بہت ...
01/01/2020

سال 2020 کا آغاز ولادت باسعادت سیدہ زینب سلام اللہ علیھا سے ہو رہا ہے آپ کو ولادت باسعادت سیدہ زینب سلام اللہ علیھا بہت بہت مبارک ہو...!!!💕💕💕

اللہ پاک بحق محمد و آل محمد علیہم السلام اس نئے سال کے ہر لمحے اور آنے والے تمام لمحوں، دنوں،مہینوں اور سالوں کو ہمارے لیے نیک اور خوش بخت قرار دے اور ہمیں ہر قسم کی برائی دکھ ، درد اور تکالیف سے محفوظ فرمائے...!!! آمین🌺🌸❤

ہمت نہ ہارو اور غم نہ کرو کہ تم ہی غالب رہو گے بشرطیہ تم مومن ہو...!!! 💕سورہ آلِ عمران آیت نمبر ١٣۹  🌞 #نمازِ فجر 😘❄☁ #ا...
01/01/2020

ہمت نہ ہارو اور غم نہ کرو کہ تم ہی غالب رہو گے بشرطیہ تم مومن ہو...!!! 💕
سورہ آلِ عمران آیت نمبر ١٣۹
🌞
#نمازِ فجر 😘❄☁
#الحمداللہ 😍

سال تو گزر ہی جاتا ہے لیکن جن لوگوں نے سال اچھا گزرنے نہیں دیا ان کو بھی ساتھ میں گزر جانا چاہیے...!!! 😏
31/12/2019

سال تو گزر ہی جاتا ہے لیکن جن لوگوں نے سال اچھا گزرنے نہیں دیا ان کو بھی ساتھ میں گزر جانا چاہیے...!!! 😏

سال ۲۰١۹ء کی آخری شام :)اپنے اور اپنے پیاروں کے لیے اللہ پاک سے خیر کی دعا مانگیں اپنے کامیاب مستقبل کی دعا مانگیں اللہ ...
31/12/2019

سال ۲۰١۹ء کی آخری شام :)
اپنے اور اپنے پیاروں کے لیے اللہ پاک سے خیر کی دعا مانگیں اپنے کامیاب مستقبل کی دعا مانگیں اللہ پاک ہم سب کو سال ۲۰۲۰ء میں نیک اعمال کرنے کی توفیق آتا فرمائے اپنے راستے چلنے کی توفیق عطا فرمائے ہمیں صبر,حوصلہ اور سکھ صحت کے ساتھ خوشیاں عطا فرمائیں آمین
دوعاؤں میں یاد رکھیے گا :)
Rooh e Azan

25/12/2019

تمام مسلم اور عیسائی شہریوں کو حضرت عیسی علیہ السلام کا یوم ولادت مبارک ہو,اللہ کےوہ نبی جنہوں نے حضرت محمد ﷺ کے آنے کی بشارت دی...!!! 😊😍
🎈🎄🎄🎄🎈MERRY CHRISTMAS🎈🎄🎄🎄🎈

اللہ جب آپ کا ہاتھ تھامتا ہے تو آپ کی ہمتوں کو بلند اور ظرف کو وسیع کر دیتا ہے...!!! 💕
29/11/2019

اللہ جب آپ کا ہاتھ تھامتا ہے تو آپ کی ہمتوں کو بلند اور ظرف کو وسیع کر دیتا ہے...!!! 💕

اچھے رشتوں کو وعدوں                                              اور                        قسموں کی ضرورت نہیں ہوتی...!...
25/11/2019

اچھے رشتوں کو وعدوں
اور
قسموں کی ضرورت نہیں ہوتی...!!! :)

پیار محبت رشتے, ناطے                                 فانی دنیا, فانی سوغاتیں...!!! :)
25/11/2019

پیار محبت رشتے, ناطے
فانی دنیا, فانی سوغاتیں...!!! :)

Address

Islamabad

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Rooh e Azan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share