Besalam

Besalam Besalam is Non Profit Organization trying to carry both Deen and Dunia together.Join us in our journey !

08/05/2026

حج میں مال خرچ کرنا اللہ کے نزدیک کتنا پسندیدہ ہے
اور اس پر اللہ جل شانہ کیا اجر عطا فرماتے ہیں

جانیے اس ویڈیو میں
#مکہ #مدینہ

مسجد قباء۔ اسلام کی پہلی مسجد جس کی بنیاد ایک ہجری کو رکھا گیا تھا۔  #حج
04/05/2026

مسجد قباء۔ اسلام کی پہلی مسجد جس کی بنیاد ایک ہجری کو رکھا گیا تھا۔
#حج

03/05/2026

مع السلامہ کا نیا ڈیزائن Mashaeer Bag
اب جدید سہولت کے ساتھ — موبائل چارجنگ کیبل رکھنے کی آسان جگہ موجود!

مسجد قباء میں نمازنبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کا ارشادِ مبارک ہے: ’’مسجدِ قبا میں دو رکعت پڑھنے کا ثواب ایک عمرہ کے ثواب...
03/05/2026

مسجد قباء میں نماز
نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کا ارشادِ مبارک ہے: ’’مسجدِ قبا میں دو رکعت پڑھنے کا ثواب ایک عمرہ کے ثواب کے برابر ہے‘‘۔ ایک اور حدیث مبارک میں ہے : جو شخص گھر میں وضو کرکے مسجدِ قبا آئے اور دو رکعت نماز ادا کرے تو اس کو عمرہ جتنا ثواب ملے گا۔ اور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم خصوصاً ہفتہ کے دن مسجدِ قبا تشریف لاکر نفل نماز پڑھتے تھے، یہ تشریف آوری کبھی پیدل ہوتی اور کبھی سواری پر ہوتی تھی؛ اس لیے زائرین کو مسجدِ قبا میں حاضر ہوکر نماز پڑھنے کا اہتمام کرنا چاہیے، اور بہتر یہی ہے کہ مدینہ میں جہاں قیام ہو وہیں سے باوضو ہوکر مسجدِ قبا جائیں اور وہاں جاکر نماز پڑھنے کا اہتمام کریں ۔

صحيح البخاري (2/ 61)
'' عن ابن عمر رضي الله عنهما، قال: «كان النبي صلى الله عليه وسلم يأتي مسجد قباء كل سبت، ماشياً وراكباً»۔ وكان عبد الله بن عمر رضي الله عنهما «يفعله»''۔
سنن الترمذي(2/ 145)
'' قال: حدثنا أبو الأبرد، مولى بني خطمة، أنه سمع أسيد بن ظهير الأنصاري، وكان من أصحاب النبي صلى الله عليه وسلم يحدث، عن النبي صلى الله عليه وسلم قال: «الصلاة في مسجد قباء كعمرة»''۔

سنن ابن ماجه (1/ 453)
''حدثنا محمد بن سليمان الكرماني، قال: سمعت أبا أمامة بن سهل بن حنيف، يقول: قال سهل بن حنيف: قال رسول الله صلى الله عليه وسلم: «من تطهر في بيته ثم أتى مسجد قباء، فصلى فيه صلاة، كان له كأجر عمرة»''۔فقط واللہ اعلم
#حج #قبا

30/04/2026

جو اللہ کے راستے میں خرچ نہیں کرتا اور حج میں تاخیر کرتا ہے اس کے بارے میں نبی علیہ الصلوۃ والسلام کا ارشاد


19/04/2026

حج کے کتنے ارکان ہیں؟
How many pillars of Hajj are there?
اکثر لوگ حج پر جاتے ہیں… مگر ارکانِ حج کا درست علم نہیں ہوتا، اور یہی سب سے بڑا رسک ہے۔
اگر ارکان صحیح ادا نہ ہوں تو پورا حج متاثر ہو سکتا ہے۔
یہ بنیادی بات ضرور جانئے
Labbaik Hajj Podcast

19/04/2026

پاکستانی حجاج کو حج شروع ہونے سے پہلے کون سے کام لازمی کر لینے چاہیے؟ 🤔
What must Pakistani pilgrims complete before Hajj begins?

اکثر لوگ تیاری کو معمولی سمجھتے ہیں… اور پھر آخری وقت پر پریشانی کا شکار ہو جاتے ہیں۔
حج سے پہلے کی صحیح تیاری ہی آپ کے سفر کو آسان بناتی ہے۔
یہ ضروری باتیں جانئے
Labbaik Hajj Podcast

18/04/2026

حج کی کتنی اقسام ہیں؟ اور پاکستانیوں کو کون سا حج کرنا چاہیے؟
How many types of Hajj are there and which one should Pakistanis choose?

زیادہ تر لوگ یہی بنیادی بات جانے بغیر حج پر چلے جاتے ہیں… اور یہی کنفیوژن بعد میں مسئلہ بن سکتی ہے۔
اگر آپ حج کی تیاری کر رہے ہیں تو یہ ضرور جان لیں — Labbaik Hajj Podcast

18/04/2026

حج کے فرض میں تاخیر بعض اوقات گناہ کا سبب بھی بن سکتی ہے۔

#حج

16/04/2026

اگر کسی کے ذمے اللہ کا قرض (جیسے حج یا زکوٰۃ) باقی ہو اور وہ وفات پا جائے، تو کیا اس کے بعد بھی یہ قرض ادا ہو سکتا ہے؟

Address

49, G14/4
Islamabad
42000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Besalam posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Establishment

Send a message to Besalam:

Share

Category