Kamran younis qazi

Kamran younis qazi ان اللہ معا الصابرین

01/09/2025

داتا دربار کے میلے میں بچھڑے دو بھائیوں کی ملاقات

01/09/2025

https://www.facebook.com/share/15ALgrBmv9m/

Yashfa Get & Style offers customized frocks premium-quality luxury watches and comfortable prayer mats. Our products are designed to add elegance to your style and comfort to your spiritual moments, making every day special.

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ بے شک میرا رب واقف ہے ہمارے حوصلوں سے ہماری ہمتوں سے۔وہ جانتا ہے اس کے بندے کتنے ناتواں...
16/05/2025

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
بے شک میرا رب واقف ہے ہمارے حوصلوں سے ہماری ہمتوں سے۔وہ جانتا ہے اس کے بندے کتنے ناتواں ہیں۔کتنے عاجز ہیں۔بس وہ پاک ذات سب پر اپنی رحمت بنائے رکھے۔
آمین ثم آمین 😍❤️
جمعہ مبارک سب کو اپنی خاص دعاؤں میں یاد رکھیں 😍

میں اکثر وہی سوال پوچھتی ہوں جسکا جواب مجھے آل ریڈی پتا ہوتا ہے میں صرف یہ چیک کرتی ہوں کہ یہ بندا اس وقت کتنے پرسنٹ مجھ...
31/03/2025

میں اکثر وہی سوال پوچھتی ہوں جسکا جواب مجھے آل ریڈی پتا ہوتا ہے میں صرف یہ چیک کرتی ہوں کہ یہ بندا اس وقت کتنے پرسنٹ مجھے چونا لگانے کے موڈ میں ہے ۔؟ تاکہ میں اس حساب سے اسے فٹے منہ کہہ سکوں ۔ 🤧🤧😁😁

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ❤️😍❤️❤️عید کی خوشیاں سب کو بہت بہت مبارک ہو۔رب العالمین سب کی عبادات کو قبول فرمائے اور...
31/03/2025

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ❤️😍❤️❤️
عید کی خوشیاں سب کو بہت بہت مبارک ہو۔
رب العالمین سب کی عبادات کو قبول فرمائے اور سب کی دعائیں حاجات رب العالمین عیدی کی صورت میں سب کو عنایت فرمائے آمین ثم آمین
😍❤️

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ❤️❤️اپنے رب سے دعا کیا کریں کہ ہم پر ایسا بوجھ نہ ڈالے جس کو اٹھانے کی سکت نہیں۔وہ رب ہ...
29/03/2025

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ❤️❤️
اپنے رب سے دعا کیا کریں کہ ہم پر ایسا بوجھ نہ ڈالے جس کو اٹھانے کی سکت نہیں۔وہ رب ہے وہ تو جانتا ہے کسی جان میں کتنی سکت۔پر اپنے لیے ہمیشہ دعا کئجئے۔یہ دعائیں ہر حال میں قبول ہوتی ہیں۔ہو ہی نہیں سکتا آپ نے رب العالمین کے سامنے ہاتھ پھیلائے ہو اور اس نے سنی نہ ہو۔کئی بوجھ کئی اذیتیں ایسی ہوتیں جو جان کا روگ بن جاتیں۔روح تک کو کھا جاتیں ہیں۔رب العالمین سب پر اپنا رحم کرم کرے۔
خوش رہیں سلامت رہیں ❤️

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 😍❤️قرآن کریم پورے کا پورا امید و یقین سے بھرپوررب العالمین نے کبھی نہیں فرمایا کہ ایک م...
29/03/2025

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 😍❤️
قرآن کریم پورے کا پورا امید و یقین سے بھرپور
رب العالمین نے کبھی نہیں فرمایا کہ ایک مومن کی زندگی بہت آسان یا پھولوں کا گلدستہ ہوگی۔
لیکن ہاں یہ امید اور خوشخبری ضرور دی کہ دیکھو صبر کرو گے تو مشکل کے ساتھ آسانی دوں گا۔یہاں بس ابھی ایک سورہ مریم کا حوالہ ہی دیکھ لیں۔
خوش رہیں سلامت رہیں 😍❤️

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ❤️😍ہم دنیا میں اسکے بنائے بندوں کے ساتھ کے لیے روتے ہیں بلکتے ہیں ۔سجدوں میں ساتھ مانگت...
27/03/2025

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ❤️😍
ہم دنیا میں اسکے بنائے بندوں کے ساتھ کے لیے روتے ہیں بلکتے ہیں ۔سجدوں میں ساتھ مانگتے ہیں۔پھر رب العالمین ہمیں ہر رشتے کی حقیقت دیکھا دیتا ہے کہ یہ لو یہ تم مانگ رہے تھے۔بس وی رشتے باقی رہ جاتے ہیں جن سے تعلق اسکی رضا کے لیے رکھتے ۔اس ذات پاک سے ذیادہ کسی کو محبت نہیں دیتے۔مجھے بڑا اچھا لگتا ہے کہ اس فانی دنیا میں جب کہ ہر چیز نے مر جانا مٹ جانا فنا ہو جانا ہے۔وہاں ایک ہستی میرا سوہنا رب جس نے ہمیشہ رہنا ہے۔دل کو بڑا سکون دیتی یہ بات کہ میرے رب کی ذات لازوال ہے۔بس اس کا قرب مانگتی رہتی چاہتی ہوں کہ میری آخری سانس تک وہ میرے ساتھ رہے ہمیشہ ❤️❤️❤️❤️
خوش رہیں سلامت رہیں ❤️😍

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 😍❤️❤️❤️کیا ہی خوبصورت دعا۔میرا رب بہت کریم مہربان ہے۔وہ جانتا تھا اس کے بندے ساری عمر د...
26/03/2025

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 😍❤️❤️❤️
کیا ہی خوبصورت دعا۔
میرا رب بہت کریم مہربان ہے۔وہ جانتا تھا اس کے بندے ساری عمر دنیا کے بھنور میں پھنسے رہیں گے۔وہ دنیا جسکی حثیت خدا کی نظر میں کچھ بھی نہیں۔پر اسے پانے کے لیے لوگ اپنا آپ گنوا دیں گے اس لیے اس پاک ذات نے یہ دعا سکھائی۔اب یہ ہم پر منحصر ہم منزل پانے کے لیے اس سے کتنا رجوع کرتے ہیں ۔😊😊
خوش رہیں سلامت رہیں 😍

Address

Islamabad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Kamran younis qazi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Establishment

Send a message to Kamran younis qazi:

Share