جنرل باغی آفیشل

جنرل باغی آفیشل باغی آفیشل

26/09/2026
25/09/2026

باغی صاحب آج علی پور کے مقام پر ایک شادی کی تقریب میں شریک ہوئے، جہاں وہ اپنی 'ٹیم ' کے ساتھ خوشگوار موڈ میں نظر آ رہے ہیں۔
اگر کسی بھی بھائی کے پاس اسٹارز (Stars) موجود ہوں، تو اس ویڈیو پر ایک اسٹار لازمی بھیج دیں، آپ کا بہت شکریہ

اطلاع عام / دعوت نامہ
24/09/2026

اطلاع عام / دعوت نامہ

24/09/2026

باغی صاحب آج جاپانی نسل کے مرغے ڈیلیوری کروانے کے لیے آئے ہوئے ہیں۔ اگر کسی بھائی کو چاہیے تو وہ باغی صاحب سے رابطہ کر سکتا ہے۔

24/09/2026

باغی جی جیسے جوشیلے اور مست انسان کا اس طرح اداس بیٹھنا واقعی اچھا نہیں لگ رہا!

​سب بھائیوں سے گزارش ہے کہ دل کھول کر باغی جی کی ویڈیو کو لائک کریں، شیئر کریں اور کمنٹس میں ان کی بھرپور حوصلہ افزائی کریں۔ باغی بھائی کے چہرے پر وہی پرانی مسکراہٹ اور رونق واپس لانی ہے!

23/09/2026

آج علی پور میں ڈپٹیوں کے مقام پر روڈ کا معائنہ کرتے ہوئے اور سڑک بنانے کے حوالے سے ہدایات جاری کرتے ہوئے..."

23/09/2026

باغی صاحب! آج مرغیوں کے چوزے لے کر گھر جا رہے ہیں۔

22/09/2026

@ General Baaghi official
پبلک ڈیمانڈ

آج نچن دے مینوں، آج نچن دے

22/09/2026

نا چھیڑ ملنگاں نوں

Address

Shiraffabad
Islamabad
44000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when جنرل باغی آفیشل posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category