Ume Ayesha Sadeeqa

Ume Ayesha Sadeeqa اُم عائشہ آفیشل پیج ان باکس میں میسج کرنے والے دور رہیں

05/09/2026

`میرا یقین ہے کہ :)`🌸🍃
*اللّٰـــــہ سبحان وتعالٰی کی محبت ہر انسان کو وراثت میں ملتی ہے..*💌
`واحد یہ ایسی وراثت ہے جس میں آپ کا حصہ آپکی مرضی کے مطابق آپکو عطا کیا جاتا ہے :)`🌸🔐
*جتنا آپ اس محبت کو پانے کی کوشش کریں گے اتنی ہی وراثت میں حصہ آپکا بڑھتا جائے گا*
`اللّٰـــــہ سبحان وتعالٰی سے محبت کرنے میں پہل کریں :)`🫀🤌🏻
*اللّٰـــــہ سبحان وتعالٰی ہر وقت ہمارے توبہ کا منتظر ہے... اللّٰـــــہ سبحان وتعالٰی کو اپنا بنا لیں گناہوں کی معافی تلافی کر لیں😭 اس کے سوا کوئی محبتوں کا امین نہیں*🥹
*محبت کا دوسرا نام ہی اللّٰـــــہ سبحان وتعالٰی ہے...اور اللّٰـــــہ سبحان وتعالٰی ہی محبت ہے‌* 🥰
💌🎀🍃🌸

26/08/2026

ایک خوبصورت دعا 🌹🤲🌹
Follow Me 👉Ume Ayesha Sadeeqa

16/08/2026

مزید وڈیوز کیلئے پیچ فالو کریں
جزاکم اللہ الخیرا

جمعہ مبارک 🥀❤️
07/08/2026

جمعہ مبارک 🥀❤️

05/08/2026

لہو سے ہم نے لکھا ہے پیامِ آزادی

نہ دب سکے گی کبھی یہ صداۓ آزادی

شہیدِ راہِ خدا کا خراج بس یہ ہے

جاری رہے گی ہمیشہ جدوجہدِ آزادی!" 🖼️🇵🇸✌️

#کشمیر

29/07/2026

لوگوں کے رویے آپ کی قدر کا معیار نہیں ہوتے، ہر شخص اپنے ظرف کے مطابق برتاؤ کرتا ہے۔

🌸 بسم اللہ الرحمٰن الرحیم 🌸السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ💖 اُمِّ عائشہ صدیقہ کی جانب سے آپ سب کو خوش آمدید۔یہ صفحہ حجاب...
29/07/2026

🌸 بسم اللہ الرحمٰن الرحیم 🌸
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
💖 اُمِّ عائشہ صدیقہ کی جانب سے آپ سب کو خوش آمدید۔
یہ صفحہ حجاب، حیا، اسلامی تعلیمات، اخلاقِ حسنہ اور ایمان افروز پیغامات کی اشاعت کے لیے بنایا گیا ہے۔
🌹 ہمارا مقصد:
• حجاب کی اہمیت اجاگر کرنا
• اسلامی اخلاق کو فروغ دینا
• قرآن و سنت کی روشنی میں رہنمائی فراہم کرنا
• خواتین میں حیا، عفت اور کردار سازی کا شعور بیدار کرنا
✨ حجاب صرف لباس نہیں، بلکہ ایمان، عزت اور وقار کی پہچان ہے۔
اللہ تعالیٰ ہم سب کو حیا، تقویٰ اور استقامت کے ساتھ زندگی گزارنے کی توفیق عطا فرمائے۔
🤍 آپ کی دعائیں، آراء اور تعاون ہمارے لیے باعثِ حوصلہ ہیں۔
جزاکم اللہ خیراً
#حجاب #اسلام #حیا #عفت #قرآن #سنت

Address

بحریہ ٹاؤن
Islamabad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ume Ayesha Sadeeqa posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category