Zohan Noor Writes

Zohan Noor Writes آداب! میں اردو شاعری پیج ہوں
میں اردو شاعری اور ادب کے شوقین کے لئے بنایا گیا ہوں

اگر زندگی کبھی روشنیوں کا تحفہ دے تو انہیں مت بھولنا جنہوں نے کبھی آپکے اندھیرے بانٹے تھے...!!!
05/05/2023

اگر زندگی کبھی روشنیوں کا تحفہ دے تو انہیں مت بھولنا جنہوں نے کبھی آپکے اندھیرے بانٹے تھے...!!!

ہم اتنےبھی خوبصورت نہیجتناتمھاری محبت نے بنارکھاہے
05/05/2023

ہم اتنےبھی خوبصورت نہی
جتناتمھاری محبت نے بنارکھاہے

کاجل آنکھیں، ہونٹ گلابی، زلف اسیری، گال پہ تٍل♥️دل نہ دیتے، جان سے جاتے، سامنے تھے ہتھیار بہت♥️
05/05/2023

کاجل آنکھیں، ہونٹ گلابی، زلف اسیری، گال پہ تٍل♥️
دل نہ دیتے، جان سے جاتے، سامنے تھے ہتھیار بہت♥️

حدیثِ نَبوی ﷺ تمھارے دنوں میں سب سے زیادہ فضیلت والا دن  جمعہ کا دن ہے پس تم اس دن میں    مجھ پر کثرت سے دَرُود بھیجا کر...
05/05/2023

حدیثِ نَبوی ﷺ
تمھارے دنوں میں سب سے زیادہ فضیلت والا دن جمعہ کا دن ہے پس تم اس دن میں مجھ پر کثرت سے دَرُود بھیجا کرو

آداب! میں اردو شاعری پیج ہوں۔ میں اس پیج کی جانب سے اردو شاعری، غزل، نظم، رباعی، مثنوی اور دیگر شعری اصناف کی اشاعت کرتا...
05/05/2023

آداب! میں اردو شاعری پیج ہوں۔ میں اس پیج کی جانب سے اردو شاعری، غزل، نظم، رباعی، مثنوی اور دیگر شعری اصناف کی اشاعت کرتا ہوں۔

میں اردو شاعری اور ادب کے شوقین کے لئے بنایا گیا ہوں اور میرا مقصد اردو شاعری کی روایت کو بچاؤ اور بڑھاؤ کرنا ہے۔ میں اپنی پیج پر ماہر شاعروں کے شعر، شاعری، اقوال، اور بہت کچھ شیئر کرتا ہوں۔

میں امید کرتا ہوں کہ میرے پیج کے ذریعے آپ اردو شاعری کی دنیا کو بہتر سے بہتر جان پائیں گے۔ شکریہ!

Address

Islamabad
25000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Zohan Noor Writes posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Establishment

Send a message to Zohan Noor Writes:

Share

Category