Marush Abbasi

Marush Abbasi برباد کرنا تھا تو کسی اور طریقے سے کرتے

زندگی میں آ کے
زندگی بن کے
زندگی سے
زندگی ہی چھین لی تم

26/03/2025

*لوگوں کی سسرال سے عید آ رہی ہے*👀
*اور*
*ہماری بورڈ کی طرف سے رول نبمر سلپ*😒🙃

26/03/2025

_میں اپنے ہر مسلئے میں تنہا ہوں🤍_

_مجھ سے یہ کوئی نہیں کہتا میں ہوں نا_😌

26/03/2025

جب آپ مشکلات میں ہوتے ہیں تو سوچتے ہیں کہ اللہ کہاں ہے؟

یاد رکھیے امتحان کے دوران استاد ہمیشہ خاموش رہتا ہے 😌

🥀🌸

26/03/2025

✦⚛︎◞↴ᛧ🫀•||•🫀↝٭⚛︎✦

🦋 ‏٭‏ابھی تو شہر کے لوگوں کے غم ہی لکھتی ہوں
میں اپنی ذات کے بارے میں کم ہی لکھتی ہوں

اُسے بتاؤ وہ مجھ سے بچھڑ نہیں پایا
ابھی میں اپنے تعارف میں “ہم”ہی لکھتی ہوں🖤🔥

26/03/2025

*لوگوں نے کہا بہت بدل گئے ہو تم*💔😢

*میں نے مسکرا کر کہا*😇

*لوگوں کے حساب سے جینا چھوڑ دیا ہم نے*

 🥀🌸
26/03/2025

🥀🌸

مسکرائیے! آپ جیسا پھول اداس رہنے کے لیے نہیں بنا❤🙂"
01/11/2024

مسکرائیے! آپ جیسا پھول اداس رہنے کے لیے نہیں بنا❤
🙂"

01/11/2024

مسکرائیے! آپ جیسا پھول اداس رہنے کے لیے نہیں بنا❤
🥀🌸

17/05/2024

مجھے وہ لوگ بہت پسند ہیں جو زندگی کی تلخیوں کی وجہ سے خود تلخ نہیں ہوتے.. جو مسکراتے ہیں، ہلکے پھلکے انداز میں بات کرتے ہیں جو دوسروں کا احترام کرتے ہیں، جو آپکو بے حد پیار دیتے ہیں بس انہیں لوگوں کی وجہ سے زندگی حسین لگتی ہے
🥀🌸

08/05/2024

مجھے وہ لوگ بہت پسند ہیں جو زندگی کی تلخیوں کی وجہ سے خود تلخ نہیں ہوتے.. جو مسکراتے ہیں، ہلکے پھلکے انداز میں بات کرتے ہیں جو دوسروں کا احترام کرتے ہیں، جو آپکو بے حد پیار دیتے ہیں بس انہیں لوگوں کی وجہ سے زندگی حسین لگتی ہے....🌷
🥀🌸

29/04/2024

اگر کسی کی مسکراہٹیں آپ کے وجود سے وابستہ ہیں تو یقین کیجیے آپ کا وجود قابل رشک ہے.
🥀🌸

Address

Islamabad

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Marush Abbasi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Establishment

Send a message to Marush Abbasi:

Share

Category