Yaram

Yaram Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Yaram, Poet, F/7 Islamabad, Islamabad.

".......تھکن کی پہلی ضرورت ہے یار کے بازویہ چار کاندھے بہت بعد کی کہانی ہے .......!!🥀😍🔥
04/06/2026

".......تھکن کی پہلی
ضرورت ہے یار کے بازو

یہ چار کاندھے بہت
بعد کی کہانی ہے .......!!🥀
😍🔥

03/06/2026
یہ کیا کہ سانس سانس اذیت بنی رہے ۔۔یہ کیا کہ ایک عمر ہو وہ بھی بسر نا ہو ۔۔۔💔
23/05/2026

یہ کیا کہ سانس سانس اذیت بنی رہے ۔۔
یہ کیا کہ ایک عمر ہو وہ بھی بسر نا ہو ۔۔۔💔

23/05/2026

‏تمہیں جتایا نہیں ہے مگر یہی سچ ہے!
تمہاری چپ نے مری زندگی گھٹا دی ہے

23/05/2026

وہ ایک شخص کِسی طور بس مِل جاتا مُجھے
مُجھے منظور تھے پھر __جِتنے خسارے ہوتے!!

23/05/2026

وہ جس کی سانس پہ تحریر تھی حیات میری,

اُسی کا حُکم ہے۔۔۔۔اب رابطہ نہیں کرنا۔۔۔۔۔۔!!

23/05/2026

میں اپنے ہی اندر ایک ایسی عدالت لگا کر بیٹھا ہوں، جہاں گواہ بھی میں ہوں، مجرم بھی میں، اور عمر قید پانے والا قیدی بھی میں ہی ہوں.

Address

F/7 Islamabad
Islamabad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Yaram posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category