ادھورے خواب

  • Home
  • ادھورے خواب

ادھورے خواب زنـــــدگی تیــــرے فیصــــلے بــــڑے ســــخت ٹھہــــرے.😥

14/10/2026

بعض جدائیاں انسان سے صرف اُس کا سکون نہیں بلکہ جینے کی خواہش بھی چھین لیتی ہیں.🥀💔💔

13/10/2026

کچھ جدائیاں انسان کی مسکراہٹ چھین لیتی ہیں، مگر وہ اپنا درد کسی کو بتا نہیں پاتا۔ 💔

12/10/2026

کچھ جدائیاں انسان کو اندر سے بدل دیتی ہیں، مگر دل سے کبھی نہیں جاتیں۔ 🥀💔

11/10/2026

زندگی کی سب سے بڑی دولت رشتے ہیں، کیونکہ وقت گزرنے کے بعد نہ دولت کام آتی ہے نہ غرور، صرف محبت اور خلوص یاد رہ جاتے ہیں۔ 🥀💔

10/10/2026

کبھی کبھی مضبوط انسان بھی حالات کے ہاتھوں اس قدر ٹوٹ جاتا ہے کہ اپنی خواہشوں کو دفن کرکے خاموشی سے جینا سیکھ لیتا ہے۔

09/10/2026

سب سے گہرے زخم وہی دیتے ہیں جن سے ہم نے ہمیشہ مرہم رکھنے کی امید کی ہوتی ہے.....

08/10/2026

کاش روح کے زخم بھی چہرے پر نظر آتے تاکہ لوگ کسی کے خاموش درد کو تماشہ بنانے کے بجائے اس پر رحم کرنا سیکھتے

07/10/2026

کبھی کبھی انسان کو غیروں کے وار نہیں توڑتے بلکہ اپنے ہی لوگ اندر سے توڑ دیتے ہیں

06/10/2026

کچھ درد انسان کو توڑتے نہیں بلکہ خاموش کر دیتے ہیں
اور کچھ اپنوں کے رویے انسان کو عمر بھر کے لیے تنہا کر دیتے ہیں

05/10/2026

کبھی کبھی ہزاروں رشتوں کے باوجود انسان صرف ایک ایسے شخص کو ترستا ہے جو اس کی خاموشی سمجھ سکے.

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when ادھورے خواب posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

  • Want your establishment to be the top-listed arts & entertainment?

Share