Qalib.e.Momin

Qalib.e.Momin Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Qalib.e.Momin, Art, محمود کوٹ شہر ،کوٹ ادو, Islamabad.

1- اٙلْحٙمْدُ لِلّٰہِ الّٙذِی جٙعٙلٙنٙا مِنٙ الْمُتٙمٙسِکِیْنٙ بِوٙلاٙیٙةِ اٙمِیْرٙالْمُوْمِنِیْنٙؑ.
مَنْ کُنْتُ مَوْلاهُ، فَهذا عَلِىٌّ مَوْلاهُ

2- مولا امام علی ع ارشاد فرماتے ہیں🌹
وقت سے پہلے اور نصیب سے زیادہ کبھی کسی کو کچھ نہیں ملتا💞 🌷

01/08/2026

تمام تعریفیں اس الله کے لئے جو تمام عالمین کا پروردگار ہے۔ ❤️

`حیا و پردہ👑`*زینب ؑ نے قید میں بھی پردہ نہ چھوڑا*  *اور ہم آزادی میں بھی بہانے ڈھونڈتے ہیں*  *آج لوگ کہتے ہیں "پردہ دل ...
15/07/2026

`حیا و پردہ👑`

*زینب ؑ نے قید میں بھی پردہ نہ چھوڑا*
*اور ہم آزادی میں بھی بہانے ڈھونڈتے ہیں*
*آج لوگ کہتے ہیں "پردہ دل کا ہونا چاہیے"*
*ارے بہن! دل اور جسم دونوں کا پردہ فرض ہے*
*کیونکہ نظر کا زنا بھی زنا ہے*💯🙏🏻

04/07/2026

تہران:
قائد ملت جعفریہ پاکستان علامہ سید ساجد علی نقوی کی قیادت میں پاکستانی وفد نے حرم امام خمینی میں شہید رہبر کو خراج تحسین پیش کیا اور الوداع کی.
وفد میں پاکستان بھر سے تعلق رکھنے والے شیعہ سنی علماء شامل تھے۔

😭💔🥺

*جب کردار حسینی ہو تو رخصت کرتے وقت ہر آنکھ اشکبار ہو جاتی ہے ♥️*
04/07/2026

*جب کردار حسینی ہو تو رخصت کرتے وقت ہر آنکھ اشکبار ہو جاتی ہے ♥️*

16/06/2026

*إِنَّا لِلَّهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ❤️‍🩹*
*The Moon of Muharram 1446/2026 has been sighted🥺❤️‍🩹*
تاریخ نے لکھا ہے جب امام حسینؑ نےمحرم کا چاند دیکھا
تو دیکھتے ہی آپ کی زبان اقدس سے یہی الفاظ نکلے:
انا للہ وانا الیہ راجعون -🖤💔😭🏴
عزادارو کھل کر رونا پُرسہ دینا اپنے مولا کو جو اب تک تنہا غیبت میں اپنے جد کے غم کو یاد کرتے ہیں 🥺😭
اسلام و علیکم
یا علیٔ مدد 🙌🏻 ❤️
*‏ہم محرّم الحرام میں اپنے تمام اہل سنّت بہن بھائیوں کو دعوت دیتے ہیں کہ کم از کم پہلے 10 دن آپ ہمارے مہمان بنیں، اور ہم سب جس رسول ص کا کلمہ پڑھتے ہیں، ان کی آل اولاد کا غم منائیں، ان پر ہونے والے ظلم کی تعزیت پیش کرے تاکہ کل ہم جب خدا ج کی بارگاہ میں پیش ہوں تو ہم کہنے والے بنے کہ اے خدا ج ہم آل رسول ص کے ساتھ تھے ناکہ آل رسول ص پر ظلم کرنے والوں کے ساتھ، اور ہم سب مل کر ذکر مولا حسینؑ کرے*🙏🏻❤️
*🕊️ گُمنام عشقِ پرواز 🕊️*

14/06/2026

کربلا سجنے والی ہے
کربلا میں گلشن زہرا کی پھول اجڑنے والے ہیں امام کا کاروان بہت تیزی سے کربلا جا رہا ہے.... 😭💔🫀

کربلا ہوگئی تیار خدا خیر کرے

گمنام عشق پرواز 🕊️🥀

12/06/2026

*"اے سرزمینِ قربانی! نورِ زہراؑ تیری جانب بڑھتا چلا آ رہا ہے۔ 💔"*

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ تمام گروپ ممبران اور مومنین نوجوان بزرگ تمام عزاداران امام حسین سے ملتمس ہوں کہ ہمارے اس...
10/06/2026

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
تمام گروپ ممبران اور مومنین نوجوان بزرگ تمام عزاداران امام حسین سے ملتمس ہوں کہ ہمارے استانے پر مولانا محرم حسین کربلائی صاحب اور ذاکر اہل بیت انم عباس ربانی صاحب خطاب فرمائیں گے۔ انشاءاللہ یکم الحرام سے 10 الحرام تک اور 12 محرم کو قل خانی کی مجلس ہوگی اسی ٹائم پر سب سے درخواست کرتا ہوں شرکت فرما کے ثواب درائن حاصل کریں۔

عیدِ مباہلہ🫂🕊️❤️ سورۂ آلِ عمران، آیت 61یفَمَنْ حَاجَّكَ فِيهِ مِنْ بَعْدِ مَا جَاءَكَ مِنَ الْعِلْمِ فَقُلْ تَعَالَوْا ن...
10/06/2026

عیدِ مباہلہ🫂🕊️❤️
سورۂ آلِ عمران، آیت 61
یفَمَنْ حَاجَّكَ فِيهِ مِنْ بَعْدِ مَا جَاءَكَ مِنَ الْعِلْمِ فَقُلْ تَعَالَوْا نَدْعُ أَبْنَاءَنَا وَأَبْنَاءَكُمْ وَنِسَاءَنَا وَنِسَاءَكُمْ وَأَنْفُسَنَا وَأَنْفُسَكُمْ ثُمَّ نَبْتَهِلْ فَنَجْعَلْ لَعْنَتَ اللَّهِ عَلَى الْكَاذِبِينَ ﴿٦١﴾

"پھر اگر اس علم کے آجانے کے بعد بھی کوئی آپ سے (حضرت عیسیٰؑ کے بارے میں) جھگڑا کرے تو کہہ دیجیے: آؤ، ہم اپنے بیٹوں کو ( حســنؑ, حُسَيْنِؑ) اور تمہارے بیٹوں کو، اپنی عورتوں کو (فاطمہۖ زہراۜ) اور تمہاری عورتوں کو، اور اپنے نفس کو (عَلیؔؑ) اور تمہارے نفس کو بلا لیتے ہیں، پھر ہم سب عاجزی کے ساتھ دعا کریں اور جھوٹوں پر اللہ کی لعنت مانگیں۔"

Address

محمود کوٹ شہر ،کوٹ ادو
Islamabad
5121455

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Qalib.e.Momin posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category