27/08/2026
سب سے بڑا فریب یہی ہوتا ہے
کہ سامنے والا اپنوں کی طرح مخلص نظر ائے۔
وہ باتیں تو سب خیرخواہی کی کرے
لیکن اندر سے بس آپ کو دھوکا دے رہا ہو
ایسے زہریلے اور منافق لوگوں کے شر سے اللہ ہمیشہ اپنی پناہ میں رکھے۔..آمین🤲🏻
۔وَمِن شَرِّ حَاسِدٍ إِذَا حَسَدَ 🤲🏻