Mera Dewaan

Mera Dewaan Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Mera Dewaan, Islamabad.

21/11/2025
21/11/2025

ان فضاؤں میں اب میرا دم گھٹتا ہے
کیسا جینا کہ سب کچھ جِیل سَا لگتا ہے

عدنان دریز

16/10/2025

وہ وقت تھا گزر گیا، کبھی لوٹ کر نہ آئے گا
دل اُن یادوں کی قید سے، چھوٹ کر نہ آئے گا

عدنان دریز

04/10/2025

اپنی خبر میں ٹھہر سا جاتا ہوں
‎پھر دوبارہ بکھر سا جاتا ہوں

‎زندگی مجھ کو بہا دیتی ہے
‎وقت کے دریا میں گھِر سا جاتا ہوں

‎عدنان دریز

30/09/2025

ہم تو نہ دین کے نہ دنیا کے
پر کٹ گئے سارے اس بنیا کے

عدنان دریز

15/09/2025

میری تو خوشبو ہی فقیری ہے
میری تو زندگی ہی گُھمیری ہے

مجھے اس جگ سے کیا واسطہ
میری تو دنیا ہی اثیری ہے

عدنان دریز

13/09/2025

نہیں ڈرتا کبھی میں غنڈوں سے
بچا پھرتا ہوں لیکن شریفوں سے

عدنان دریز

Address

Islamabad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mera Dewaan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share