Shorts Video

Shorts Video Entertainment

Hi Everyone 👋🏻
05/06/2026

Hi Everyone 👋🏻

Is mein Konsa Hindsa Miss Hy ?
22/05/2026

Is mein Konsa Hindsa Miss Hy ?

22/05/2026

4+8-6÷3=?
Kon Hy Mathimatics Ka TEACHER

19/05/2026
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل خان آفریدی  کا سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر اہم پیغام! ‏میرا رب سچ کا خُدا ہے۔ اللّٰہ ت...
19/05/2026

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل خان آفریدی کا سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر اہم پیغام!

‏میرا رب سچ کا خُدا ہے۔ اللّٰہ تعالیٰ ہمیشہ حق اور سچ پر رہنے والوں کا ساتھ دیتا ہے۔ آج سائفر کی حقیقت سامنے آگئی۔ عمران خان صاحب نے ہمیشہ سچ بولا ہے۔ ہمیشہ حق بات کی ہے۔

عمران خان صاحب نے ہمیشہ پاکستان اور پاکستانیوں کی سالمیت اور خودمختاری کی بات کی ہے۔ اپنی قوم کی عزت نفس کا خیال رکھا ہے۔ غلامی قبول نہیں کی۔ وہ ایک آزاد شخص ہے اور اپنی قوم کو بھی آزاد دیکھنا ان کا خواب ہے۔ جو ہر صورت پورا ہوگا انشاء اللّٰہ

اڈیالہ کی دیواریں کچھ وقت کے لئے انہیں قید تو رکھ سکتی ہے لیکن دیواروں کے پیچھے بھی وہ ایک آزاد شخص ہیں۔ انشاء اللّٰہ یہ دیواریں ایک آزاد شخص کو زیادہ دیر قید نہیں رکھ پائینگی۔ ناجائز طریقے سے کرسیوں پر بیٹھے بیرونی غلام آزاد ہو کر بھی غلام ہیں۔

پاکستانیوں کا مینڈیٹ چوری کر کے نااہلوں کو ملک پر مسلط کیا گیا ہے۔ اپنے آقاؤں کو خوش کرنے کے لیے پاکستان کو تباہی کی طرف دھکیل دیا گیا ہے۔ عوام پر قرضوں، مہنگائی اور بیروزگاری کے پہاڑ توڑے گئے ہیں۔ پاکستان دن بدن تباہی کی طرف جا رہا ہے لیکن کچھ لوگوں کا مفاد اور مقصد عمران خان صاحب کو جُھکانا اور پاکستان تحریک انصاف کو ختم کرنا ہی ہے اور یہ خواب انشاء اللّٰہ کبھی پورا نہیں ہوگا۔

یہ نااہلوں کا ٹولہ اب مزید ملک پر اور مُلک پر مسلط کرنے والوں پر بوجھ بن گیا ہے۔ عمران خان صاحب واحد شخص ہے جو پاکستان کو بچا سکتا ہے۔ جو آنکھوں میں آنکھیں ڈال کر بیرونی طاقتوں سے پاکستان کے لیے فیصلے کر سکتا ہے۔ بیرونی غلامی کو Absolutely Notبول سکتا ہے۔ معیشت بہتر کر سکتا ہے۔ قوم کو اکٹھا کر سکتا ہے۔ قوم کو صرف اس پر اعتماد ہے۔ عمران خان صاحب نے اب آنا ہے۔ یہ قوم کی ضد ہے اور ملک کی ضرورت۔

18/05/2026

مردان میں شدید آندھی او طوفان 🥺

18/05/2026

موٹروے پولیس نے عیدالاضحیٰ کے پیش نظر موٹرویز پر جانوروں سے لدی گاڑیوں کے داخلے پر پابندی عائد کر دی

18/05/2026

Breaking News 👇🏻

پاکستان میں ذُوالحج کا چاند نظر آگیا، پاکستان بھر میں عیدالاضحیٰ انشاءاللّٰہ 27 مئی بروز بدھ کو ہوگی

18/05/2026

افسوس ناک خبر؛ غزہ کے مسلمانوں کے لیے امدادی سامان لے کر جانے والے ایدھی فاؤنڈیشن کے سربراہ فیصل ایدھی کے صاحبزادے سعد ایدھی کو اسرائیلی فوج نے گرفتار کرلیا

18/05/2026

وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سُہیل آفریدی کا صوبائی اسمبلی میں گندم پر پابندی اور سی این جی کی بندش کے معاملے پر اجلاس کے بعد گورنر اور اسپیکر صوبائی اسمبلی کے ہمراہ پریس کانفرنس

P

Address

Islamabad
Mardan Cantonment
44000

Telephone

+923119565017

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Shorts Video posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Establishment

Send a message to Shorts Video:

Share