Romantic Love poetry

Romantic Love poetry This page is for lovers❤
And for my cute followers❤

Admin ❤
Admin ❤️🥰

تیرے بالوں پہ میرے ہاتھ کی دھیمی حرکتجسطرح چاند اندھیروں میں سفر کرتا ہے❤ ❤
06/10/2025

تیرے بالوں پہ میرے ہاتھ کی دھیمی حرکت
جسطرح چاند اندھیروں میں سفر کرتا ہے❤

او صاحب!!!! ایک فتویٰ تو دو💞رخ یار پے مر جانا خودکشی ہے یا شہادت💞 ♥️
06/10/2025

او صاحب!!!!
ایک فتویٰ تو دو💞
رخ یار پے مر جانا خودکشی ہے یا شہادت💞
♥️

06/10/2025

ASSALAM o alikum♥️
Kiya main per se posting start kr skta hu?♥️😊

میری چاند چھونے کی حسرتیںمیری خوشبو ہونے کی خواہشیںتو ملی تو ایسا لگا مجھےجو طلب تھی میں نے وہ پا لیا❤ ❤
18/01/2025

میری چاند چھونے کی حسرتیں
میری خوشبو ہونے کی خواہشیں
تو ملی تو ایسا لگا مجھے
جو طلب تھی میں نے وہ پا لیا❤

میرا نام سن کے اس کا اس طرح سے چونک جانالگتا ہے اسے مجھ سے محبت ہے ابھی بھی❤ ❤
18/01/2025

میرا نام سن کے اس کا اس طرح سے چونک جانا
لگتا ہے اسے مجھ سے محبت ہے ابھی بھی❤

زہـــے نصیب کہ اُس کی اسیر ہوں ورنہوہ ہر کسی کو کہاں یرغمال رکھتا ہــے♥️ ♥️
17/01/2025

زہـــے نصیب کہ اُس کی اسیر ہوں ورنہ
وہ ہر کسی کو کہاں یرغمال رکھتا ہــے♥️
♥️

پاک نظروں سے اسے دیکھ کے لوٹ آتا ہوں۔۔۔ اے فرشتوں !! میری الفت کو عبادت لکھنا۔۔۔🖤 ♥️
17/01/2025

پاک نظروں سے اسے دیکھ کے لوٹ آتا ہوں۔۔۔
اے فرشتوں !! میری الفت کو عبادت لکھنا۔۔۔🖤
♥️

ﻣﯿﮟ ﻭﮦ ﮐﺘﺎﺏ ﮨﻮﮞ ﺟﺴﮯ ﭘﮍﮬﻨﮯ ﮐﮯ بعدﻟﻮﮒ ﺗﺮﺟﻤﮯ ﮐﮯ لیئے تمہیں دیکھیں ﮔﮯ♥️ ♥️
17/01/2025

ﻣﯿﮟ ﻭﮦ ﮐﺘﺎﺏ ﮨﻮﮞ ﺟﺴﮯ ﭘﮍﮬﻨﮯ ﮐﮯ بعد
ﻟﻮﮒ ﺗﺮﺟﻤﮯ ﮐﮯ لیئے تمہیں دیکھیں ﮔﮯ♥️
♥️

تھوڑے میں بِھی ہو سکتا ہے گزارا لیکن یہ خَواہش ہے کہ وہ شخص مُجھے سارا مِلے_______🖤 ♥️
17/01/2025

تھوڑے میں بِھی ہو سکتا ہے گزارا لیکن
یہ خَواہش ہے کہ وہ شخص مُجھے سارا مِلے_______🖤

♥️

پھر ایسا ہوا کہ جب میں اٹھا تو عید دور سے مجھے ہاتھ ہلاتے ہوے جا رہی تھی اور پتا نہیں کیوں میرے استری کئے ہوئے کپڑے میری...
11/04/2024

پھر ایسا ہوا کہ جب میں اٹھا
تو عید دور سے مجھے ہاتھ ہلاتے
ہوے جا رہی تھی
اور پتا نہیں کیوں
میرے استری کئے ہوئے کپڑے
میری طرف گھورر گھورر کر دیکھ رہے تھے ۔۔۔۔
لیکن میرے بدن کی ساری ٹھکاوٹ دور ہو چکی تھی

شائد اسی لئے کہتے ہیں

کچھ پانے کے لئےکچھ کھونا پڑتا ہے❤

جب تم مجھ سے ملو گیتو چھ الگ زبانوں میں کہوں گامجھے تم سے محبت ہےانگلش ،I love you so muchپنجابی ،میں تھانوں باھوں پیار ...
02/02/2024

جب تم مجھ سے ملو گی
تو چھ الگ زبانوں میں کہوں گا
مجھے تم سے محبت ہے
انگلش ،I love you so much
پنجابی ،میں تھانوں باھوں پیار کردی ہاں
پشتو ،زہ تاسرا مینہ کوم
عربی ،انا احبک جدا
فارسی ،من خیلی تو را دوست دارم
اردو ، میں تم سے بہت محبت کرتا ہوں
کیونکہ تم محبت ہو، محبت تم سے ہے❤️

Address

Street 26
Islamabad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Romantic Love poetry posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share