X_Radiator

Website Contact the establishment

X_Radiator بسم اللّٰہِ الرَحمٰنِ الرَحِیم•
اِیّاکَنَعۡبُدُوَاِیّاکَنَسۡتَعِیۡن

24/08/2026

پاکستان میں ہر روز آئین و قانون کی پامالی کی نئی مثال سامنے آ رہی ہے۔ اسلام آباد کی ایک نجی یونیورسٹی میں طلبہ کے سامنے ایک باوردی اہلکار کا مبینہ طور پر اسلحہ نکال کر فائرنگ کرنا انتہائی سنگین اور تشویشناک واقعہ ہے۔ تعلیمی ادارے خوف نہیں، علم اور تحفظ کی جگہ ہیں۔

Untitled 😊
24/08/2026

Untitled 😊

سمجھنے کی کوشش کرے ورنہ بہت دیر ہو جائے گا🤦
24/08/2026

سمجھنے کی کوشش کرے ورنہ بہت دیر ہو جائے گا🤦

21/08/2026

اتنا ظلم ۔۔۔ماؤں بہنوں کو رلانے والو
کبھی تو تمہارا بھی حساب ہوگا 💔
شاید اب پاکستان تحریک انصاف کی لیڈرشپ کی غیرت جاگ جائے

21/08/2026

کل طاقتوروں کی جانب سے یہ بتایا گیا کہ ہمیں عوام کی عوام کے نمائندوں کی کوئی ضرورت نہیں ہم طاقت کے زور پر سب کچھ کر سکتے ہیں ہمیں قانون کی عدلیہ کی ضرورت نہیں، ہم خاموش نہیں بیٹھیں گے، یہ مقدمہ ہم پوری قوم کے سامنے رکھ رہے ہیں ہم پوری قوم کو پکاریں گے ، ہم سپریم کورٹ بھی جائینگے توہین عدالت کا مقدمہ بھی دائر کرینگے لیکن اگر اس کا فیصلہ آتا ہے اور اس فیصلے کا بھی یہی حشر کیا جاتا ہے تو پھر قوم کو فیصلہ کرنا ہوگا کہ اب کیا کرنا ہے عدالتوں میں لڑنا ہے یا سڑکوں پر لڑنا ہے.
سلمان اکرم راجہ



26/07/2026

ہندوستان میں دیکھیں کس طرح بچے اپنے حقوق کے لیے نکلے اور مودی کو انہیں حقوق دینے پڑے، ان بچوں پر لاٹھی چارج ہوا تو حکومت نے معافی مانگی اور ایک منسٹر نے استعفیٰ دے دیا، یہاں تو کوئی بے شرم استعفی بھی نہیں دیتا۔ علیمہ خان


Address

Islamabad

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when X_Radiator posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Establishment

Send a message to X_Radiator:

Shortcuts

Share