Dream world production

Dream world production This page is all about video content... Beauty of nature and many more...

Islamabad today..
16/04/2025

Islamabad today..

16/04/2025
16/04/2025
امریکی شہری جوناتھن لی رچرڈ یہ دنیا کا عجیب و غریب انسان تھا یہ دنیا میں سب سے زیادہ مقدمات لڑنے والا شخص کہلاتا ہے.🙅🤦اس...
12/04/2025

امریکی شہری جوناتھن لی رچرڈ یہ دنیا کا عجیب و غریب انسان تھا یہ دنیا میں سب سے زیادہ مقدمات لڑنے والا شخص کہلاتا ہے.
🙅🤦
اس نے سب سے پہلا مقدمہ اپنی ماں کے خلاف درج کروایا کہ ماں نے ان کی تربیت اچھی نہیں کی ہے یہ کیس جیت گیا اور 20 ہزار ڈالر معاوضہ اسے ملے.
🤦
اس نے اپنے دوستوں،اپنے اساتذہ،اپنے ہمسایہ،اپنے رشتہ دار،اپنی منگیتر،پولیس آفیسران،ججز،مشہور کمپنیوں حتی کہ جارج بش پر بھی مقدمات کئے.

مختلف عدالتوں میں ان کی طرف سے داخل کئے گئے مقدمات کی تعداد 2600 ہوگئی،ان کا نام گنیز بک آف ورلڈ میں شامل کیا گیا اس نے گنیز بک آف ورلڈ مالکان کے خلاف مقدمہ کیا کہ ان کی اجازت کے بغیر ان کی ذاتی زندگی سے متعلق مواد کیوں شائع کر دیا ہے.

مختلف مقدمات میں یہ ہرجانوں اور معاوضوں کی صورت میں آٹھ لاکھ پچاس ہزار ڈالر جیت گیا.

انہیں ایک ٹی وی ٹاک شو میں بلایا گیا اس نے انتہائی دکھ اور رنج کے عالم میں میزبان سے سوال کیا کہ کیا وجہ ہے اتنی شہرت کے باوجود میں تنہا زندگی گزار رہا ہوں کوئی مجھ سے پیار کرنے والا نہیں ہے.

ٹی وی میزبان اس سوال پر ہنس پڑے اور کافی دیر تک ہنستے رہے یہ ٹاک شو چھوڑ کر اٹھا اور ٹی وی چینل کے خلاف کیس کر دیا 50 ہزار ڈالر ادھر سےجیت لیا😎
🤩🤷

Address

Street 48 Bahria Town
Islamabad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dream world production posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Establishment

Send a message to Dream world production:

Share