حق کا آواز عوام تانگیر

Call

حق کا آواز عوام تانگیر بلدیاتی انتخابات ٹاؤن کمیٹی۔ نامزد امتوار ۔ ناصر خان گلگت بلتستان ضلع دیامر تانگیر جگلوٹ چھرچھل چیئرمین چھرچھل ایجوکیشنل اینڈ سوشل ڈیولپمنٹ سوسائٹی
(2)

03/09/2026

Good job. CM Punjab

21/08/2026

ماریہ خان

آپ جس زندگی کا خواب دیکھ رہے ہیں اسے بنانے کے لیے کوئی نہیں آ رہا ہے...

خوش آمدید جناب اسٹنٹ کمشنر جاوید اقبال صاحب۔​تحصیل داریل کے فرض شناس اسٹنٹ کمشنر جناب جاوید اقبال صاحب کے منصب سنبھالنے ...
19/08/2026

خوش آمدید جناب اسٹنٹ کمشنر جاوید اقبال صاحب۔
​تحصیل داریل کے فرض شناس اسٹنٹ کمشنر جناب جاوید اقبال صاحب کے منصب سنبھالنے پر علاقے کے معتبر اور ہر دلعزیز نمبردار اعلیٰ انکل حاجی محمد بشیر صاحب نے انہیں پھولوں کا ہار پہنا کر شاندار ویلکم کیا۔​نمبردار اعلیٰ انکل حاجی محمد بشیر صاحب اپنی بزرگانہ شفقت، جرأت مندانہ قیادت اور ہمیشہ عوام کے ساتھ کھڑے رہنے کی روایت کی وجہ سے پورے علاقے کا فخر ہیں۔​امید ہے کہ ان دونوں شخصیات کی مشترکہ کاوشیں داریل میں امن، ترقی اور خوشحالی کا نیا دور لے کر آئیں گی۔​اللہ تعالیٰ اس جوڑی کو سلامت رکھے! آمین

11/08/2026

تانگیر کے جیالے نوجوانو ​ترقی، خوشحالی اور روشن مستقبل کا عزم لیے، ہمارے نوجوان اور باصلاحیت لیڈر بھائی ناصر خان تانگیر کے نوجوانوں کی توقعات کا محور اور عملی جدوجہد کا استعارہ ہیں۔​انشاءاللہ! بھائی ناصر خان تانگیر کے نوجوانوں کے حقوق، بہتر تعلیمی مواقع اور ایک روشن مستقبل کے لیے دن رات پُرعزم ہو کر کام کریں گے۔آئیے۔اس عزم میں ساتھ دیں اور ایک بہتر تانگیر کی بنیاد رکھیں۔

09/08/2026

Address

Islamabad
Islamabad

Telephone

+923184982224

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when حق کا آواز عوام تانگیر posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share