Kaptaan Mera for Sale Nahi

Kaptaan Mera for Sale Nahi Jab Leader Awami, Phir kaise Ghulami...

22/05/2024

عمران احمد خان نیازی کا جیل سے پیغام
”مجھے اللہ پر یقین ہے اور یہ یقین ہے کہ انشاللہ ہم جلد آئیں گے ، اور ہم ہی اس ملک کے بگڑے نظام کوبدلیں گے“

خان کی ایک تصویر سے سارے پروگرام اور منصوبے "وڑ گئے ہیں"۔ جس آدمی کی ایک تصویر نظام پر بھاری پڑرہی ہے وہ خود کیا ہوگا۔ ع...
16/05/2024

خان کی ایک تصویر سے سارے پروگرام اور منصوبے "وڑ گئے ہیں"۔ جس آدمی کی ایک تصویر نظام پر بھاری پڑرہی ہے وہ خود کیا ہوگا۔ عمران ریاض خان

ملک میں جنگل کا قانون ہے، جنگل کا بادشاہ سب کچھ چلا رہا ہے۔ عمران خان
14/05/2024

ملک میں جنگل کا قانون ہے، جنگل کا بادشاہ سب کچھ چلا رہا ہے۔ عمران خان

14/05/2024
"ایک طرف قوم کو زرعی انقلاب کی ٹرک کی بتی پیچھے لگایا گیا اور دوسری طرف گندم درآمد کر کے اربوں کی دیہاڑیاں لگائی گئیں جس...
14/05/2024

"ایک طرف قوم کو زرعی انقلاب کی ٹرک کی بتی پیچھے لگایا گیا اور دوسری طرف گندم درآمد کر کے اربوں کی دیہاڑیاں لگائی گئیں جس سے گندم کا کاشتکار معاشی طور پر قتل ہوگیا" عمران خان کی جیل میں گفتگو

"میں گورنر رہا ہوں، وفاقی وزیر رہا ہوں کبھی نہیں سنا تھا کہ لاہور میں جناح ہاؤس ہے،  تم نے تو اس پر بھی قبضہ کر رکھا ہے،...
09/05/2024

"میں گورنر رہا ہوں، وفاقی وزیر رہا ہوں کبھی نہیں سنا تھا کہ لاہور میں جناح ہاؤس ہے، تم نے تو اس پر بھی قبضہ کر رکھا ہے، "لطیف کھوسہ

Address

Islamabad

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Kaptaan Mera for Sale Nahi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share