Malik Zulnoorain Haider Awan

Malik Zulnoorain Haider Awan Apne khwab ko hakikat banae ❤️
Aao ajj se hi Start kare 🔘

21/09/2026
18/02/2026

PTI
18/02/2026

PTI

Ramzan Ka chand nazar aa geya
18/02/2026

Ramzan Ka chand nazar aa geya

روسی ڈرون حملہ، یوکرینی والد اپنے 3 کمسن بچوں سمیت ہلاک.💔    کیف  یوکرین کے شمال مشرقی علاقے خارکیف میں روسی ڈرون حملے ک...
12/02/2026

روسی ڈرون حملہ، یوکرینی والد اپنے 3 کمسن بچوں سمیت ہلاک.💔
کیف یوکرین کے شمال مشرقی علاقے خارکیف میں روسی ڈرون حملے کے نتیجے میں ایک ہی خاندان کے چار افراد ہلاک جبکہ حاملہ ماں شدید زخمی ہو گئی۔ حکام کے مطابق یہ واقعہ روسی سرحد کے قریب واقع قصبے بوہودوخِیف میں پیش آیا، جہاں مقامی انتظامیہ نے تین روزہ سوگ کا اعلان کر دیا ہے۔

یوکرینی صدر ولودومیر زیلنسکی نے بدھ کے روز بتایا کہ منگل کی رات ایک روسی ڈرون نے نجی رہائشی مکان کو نشانہ بنایا، جس کے نتیجے میں 34 سالہ والد اور اس کے تین کمسن بچے موقع پر ہی ہلاک ہو گئے، جبکہ 35 ہفتوں کی حاملہ ماں ملبے تلے دب کر شدید زخمی ہو گئی۔ وہ اس حملے میں خاندان کی واحد زندہ بچ جانے والی فرد ہیں۔

خارکیف کے علاقائی پراسیکیوٹر کے دفتر کے مطابق حملہ اتنا شدید تھا کہ مکان مکمل طور پر تباہ ہو گیا اور خاندان کے افراد ملبے کے نیچے دب گئے۔ ہلاک ہونے والے بچوں میں دو سالہ جڑواں بیٹے اور ایک سالہ بیٹی شامل ہیں۔ ریسکیو ٹیموں نے کئی گھنٹوں کی کوششوں کے بعد حاملہ خاتون کو زندہ نکال لیا، تاہم انہیں دھماکے سے ہونے والے زخموں، دماغی چوٹ، جھلسنے اور سماعت متاثر ہونے جیسے شدید مسائل کا سامنا ہے۔

یوکرین کی ایمرجنسی سروس کی جانب سے جاری کی گئی تصاویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ فائر فائٹرز مکمل طور پر تباہ شدہ گھر میں لگنے والی آگ پر قابو پانے کی کوشش کر رہے ہیں جبکہ ٹوٹی ہوئی چھت کے شہتیروں کے درمیان سے دھواں اٹھ رہا ہے۔

یہ حملہ ایسے وقت میں ہوا ہے جب امریکا کی قیادت میں تقریباً چار سال سے جاری جنگ کے خاتمے کے لیے سفارتی کوششیں جاری ہیں، تاہم اب تک کوئی نمایاں پیش رفت سامنے نہیں آ سکی اور زمینی صورتحال بدستور کشیدہ ہے

رمضان پیکج،12500روپے اکائونٹ میں ٹرانسفر،عوام کیلئے بڑی خوشخبری آگئی
12/02/2026

رمضان پیکج،12500روپے اکائونٹ میں ٹرانسفر،عوام کیلئے بڑی خوشخبری آگئی

پارلیمنٹ میدان جنگ بن گیا، ارکان گتھم گتھا،مکوں،لاتوں کی بارش
12/02/2026

پارلیمنٹ میدان جنگ بن گیا، ارکان گتھم گتھا،مکوں،لاتوں کی بارش

Address

Punjab
Islamabad
44000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Malik Zulnoorain Haider Awan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category