Mehran mughal

Mehran mughal This page is created for entertainment and fun

01/02/2023

قیمتی چیزوں کے کھو جانے کا خوف رہتا ہے

اے میرے دیس کے لوگو! تم شکایت کیوں نہیں کرتے؟اتنے ظلم سہہ کر بھی، تم بغاوت کیوں نہیں کرتے؟یہ جاگیروں کے مالک اور لٹیرے ک...
08/01/2023

اے میرے دیس کے لوگو! تم شکایت کیوں نہیں کرتے؟

اتنے ظلم سہہ کر بھی، تم بغاوت کیوں نہیں کرتے؟

یہ جاگیروں کے مالک اور لٹیرے کیوں چنے تم نے؟

تیرے اوپر تیرے جیسے حکومت کیوں نہیں کرتے؟

اے میرے دیس کے لوگو! تم شکایت کیوں نہیں کرتے؟

اپنے مقدر کو بدلنے کی ، تم جسارت کیوں نہیں کرتے؟

اتنے ظلم سہہ کر بھی، تم بغاوت کیوں نہیں کرتے؟

میرے منصف تمہارے فیصلوں سے مجھکو کیا حاصل،

میرا جو کیس ہے، اس کی تم سماعت کیوں نہیں کرتے؟

اگر تسلیم کرتے ہو میری باتیں مدلل ہیں۔۔۔

تو پھر میرے موقف کی تم حمایت کیوں نہیں کرتے؟

اے میرے دیس کے لوگو! تم بغاوت کیوں نہیں کرتے؟

آخر کب تک؟؟؟؟؟

07/01/2023

“اور ہم نے انسان کو بہترین شکل میں پیدا کیا ۔۔۔ (القرآن ) 💕
زِندگی کی حقیقتیں ناولوں میں لِکھی ہوئی دِلکَش لائنوں سے ہمیشہ مُختلف رہی ہیں...

اس کا نام رحمت ہے اور یہ لاہور میں نیوز پیپر بیچتا ہے- یہ کہتا ہے کہ میں اپنی طرف دیکھتا ہوں اور پھر خدا کی طرف دیکھتا ہوں اور کہتا ہوں کہ جب میں تیری طرف آؤں گا تو اس امت کی شکایت کروں گا، لوگ چلتے پھرتے میری صورت کا مذاق بناتے ہیں، انھیں ایک بار بھی خیال نہیں آتا میں بھی اسی امت سے ہوں جس سے تم، مجھے بھی تو اللہ نے بنایا ہے- کسی بھی شخص کی کسی بھی وجہ سے
تضحیک کرنا انتہائی گھٹیا فعل ہے، خدارا ایسا نہ کریں
😢 🙏

Address

Islamabad

Telephone

+923412854540

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mehran mughal posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Establishment

Send a message to Mehran mughal:

Share