Umer Sakay Vlogs

Umer Sakay Vlogs Serving humanity with love ❤️ | Here to help, guide, and support whenever needed 🤲 | WhatsApp / Jazzcash +923236751571"
(6)

21/08/2026

Small act of kindness 😊

21/08/2026

راہ چلتے بھائی کی چھوٹی سی مدد۔

20/08/2026

موٹر سائیکل میں پٹرول ختم ہو گیا تھا۔

20/08/2026

سخت گرمی میں بابا جی کی چھوٹی سی مدد کر دی۔

19/08/2026

یہ بہن کہتی ہے: مجھے روزگار لگا کر دے دو۔

19/08/2026

Respect your parents 🥺

کل سڑک کنارے ایک بابا جی نظر آئے۔ چادر گیلی تھی اور وہ اسے خشک کرنے کے لیے بیٹھے تھے۔ چہرے سے بہت پریشان لگ رہے تھے، تو ...
19/08/2026

کل سڑک کنارے ایک بابا جی نظر آئے۔ چادر گیلی تھی اور وہ اسے خشک کرنے کے لیے بیٹھے تھے۔ چہرے سے بہت پریشان لگ رہے تھے، تو میں نے پاس جا کر وجہ پوچھی۔
کہنے لگے:
“بیٹا، کام نہیں مل رہا۔ میں اخبار بیچنے کا کام کرتا ہوں۔ جب میرے پاس 15 ہزار پورے ہوں گے تو اپنے گھر بنوں واپس جاؤں گا۔ ابھی میرے پاس صرف 9 ہزار ہیں۔”
بابا جی کی بات نے دل اداس بھی کیا اور خوش بھی۔ اداس اس لیے کہ اس عمر میں بھی حالات نے انہیں محنت پر مجبور کر رکھا ہے، اور خوش اس لیے کہ وہ کسی سے مانگ نہیں رہے تھے، بلکہ اپنی محنت کی کمائی سے گھر واپس جانا چاہتے تھے۔
میں نے اللہ کی طرف سے 6 ہزار روپے ان کی مدد کے لیے دیے۔ بابا جی کے چہرے پر جو خوشی آئی، وہ میرے لیے سب سے بڑی بات تھی۔ انہوں نے کہا کہ اب رات کو اپنا سامان بیچ کر صبح گھر روانہ ہو جاؤں گا۔
یہ تصویر/ویڈیو لگانے کا مقصد صرف یہ ہے کہ ہم ایک دوسرے کی عزتِ نفس کے ساتھ مدد کرنا سیکھیں۔ اللہ کسی کی مجبوری کو ہماری وجہ سے آسانی میں بدلنے کا ذریعہ بنا دے۔ آمین۔ 🤲

18/08/2026

بابا جی کو پیسے ملتے ہیں، بہت خوش ہو گئے۔

18/08/2026

Baba jii ka ilaj hoga 😊

17/08/2026

ماشاءاللہ بابا جی کی 7 بیٹیاں ہیں۔

Address

Islamabad

Telephone

+923415084014

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Umer Sakay Vlogs posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Establishment

Send a message to Umer Sakay Vlogs:

Shortcuts

Share