بنجارا

بنجارا انداز بیاں گرچہ شوق ہے میرا شائد کے میری بات اپ کے دل میں اتر جائے

14/10/2026

میرے مزاج کا اس میں کوئی قصور 👎 نہیں تیرے سلوک نے لہجہ بد دیا میرا Raza

14/10/2026
14/10/2026

اپنی مسال تو درخت کی مانند ہے جو دنیا کو چھائوں دے اور خود دھوپ میں جلے

14/10/2026

یہ مرض عشق ہے اسے ٹھیک نہ کر ۔۔۔۔۔۔ پیار کا کہہ کر دیا تھا بڑے پیار سے

12/10/2026

گیلے کاغذ کی طرح بھیگ سا گیا ہوں میں کوئی لکھتا بھی نہیں کوئی جلاتا بھی نہیں

12/10/2026

کیا جانے کوئی واقعہ ہونے والا جی بہت چاہت رہا ہے رونے کو Raza

12/10/2026

میرے ہاتھوں کی لکیروں میں ہے چہرہ تیرا خود مٹ جائیں گے تجھ کو مٹانے والے Raza

12/10/2026

بات تو جب ہو ہم حال دل کسی سے کہیں کسی کو چاہتے رہنا کوئی گناہ تو نہیں Raza

Address

جناح گارڈن
Islamabad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when بنجارا posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category