Itz Maddy

Itz Maddy Memer

‏نیشا پومی جیسی چول مارنے والے جملے سے وائرل ہونے والے ان پڑھ لڑکے کا استقبال اور ساتھ سیلفی لینے والے ہزاروں کالجز اور ...
20/06/2026

‏نیشا پومی جیسی چول مارنے والے جملے سے وائرل ہونے والے ان پڑھ لڑکے کا استقبال اور ساتھ سیلفی لینے والے ہزاروں کالجز اور یونیورسٹیوں کے پڑھے لکھے نوجوانوں کا رش دیکھ کر چند لمحوں میں معلوم ہوا کہ یہ احمقوں کی صدی ہے۔ میرے خیال میں
‏اس قوم کی جہالت کو تعلیم نہیں ختم کر سکتی۔ہاں ایک علاج ممکن ہے اس قوم کو تیزاب سے غسل دیا جانا چاہیے۔

Choumoo
20/06/2026

Choumoo

 ゚
17/06/2026

15/06/2026

FIFA

14/06/2026

Celebrating my 5th year on Facebook. Thank you for your continuing support. I could never have made it without you. 🙏🤗🎉

مارکیٹ میں نیا ائل اگیا ہے
14/06/2026

مارکیٹ میں نیا ائل اگیا ہے

وفاقی بجٹ 2026-27 کے اعداد و شمار ایک ایسی معاشی و سماجی ترجیحی ترتیب کی نشاندہی کرتے ہیں جس میں انسانی ترقی کے بنیادی ش...
13/06/2026

وفاقی بجٹ 2026-27 کے اعداد و شمار ایک ایسی معاشی و سماجی ترجیحی ترتیب کی نشاندہی کرتے ہیں جس میں انسانی ترقی کے بنیادی شعبے، خصوصاً تعلیم، صحت اور سائنسی تحقیق، نسبتاً کم توجہ حاصل کرتے دکھائی دیتے ہیں۔ بجٹ کے مطابق کل اخراجات 18,771 ارب روپے ہیں، جن میں قرضوں پر سود کی ادائیگی کے لیے 8,054 ارب روپے، دفاع کے لیے 3,000 ارب روپے اور بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کے لیے 838 ارب روپے مختص کیے گئے ہیں، جبکہ اعلیٰ تعلیم کے لیے صرف 46 ارب روپے، اسکولی و وفاقی تعلیم کے لیے 26.3 ارب روپے، صحت کے لیے 25.1 ارب روپے اور سائنس و ٹیکنالوجی کے لیے محض 3.6 ارب روپے رکھے گئے ہیں۔ یہ اعداد و شمار اس حقیقت کو اجاگر کرتے ہیں کہ ایک طرف ملک کو علمی معیشت، تحقیق، جدت اور انسانی وسائل کی ترقی کے چیلنجز درپیش ہیں، جبکہ دوسری طرف انہی شعبوں کو بجٹ میں سب سے کم حصہ دیا جا رہا ہے۔ خاص طور پر بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کا بجٹ اعلیٰ تعلیم، اسکولی تعلیم اور سائنس و ٹیکنالوجی کے مجموعی بجٹ سے کئی گنا زیادہ ہے، جس سے یہ تاثر پیدا ہوتا ہے کہ حکومت طویل المدتی ترقی کے بجائے قلیل المدتی سماجی امداد کو زیادہ اہمیت دے رہی ہے۔ اگرچہ سماجی تحفظ کے پروگرام معاشرے کے کمزور طبقات کے لیے ناگزیر ہیں، تاہم پائیدار قومی ترقی کا انحصار تعلیم، صحت، تحقیق اور اختراع پر ہوتا ہے۔ چنانچہ موجودہ بجٹ کی ترجیحات اس بنیادی سوال کو جنم دیتی ہیں کہ آیا پاکستان اپنے نوجوانوں کو معیاری تعلیم، جدید سائنسی صلاحیتوں اور بہتر طبی سہولیات فراہم کیے بغیر عالمی ترقی کی دوڑ میں مؤثر کردار ادا کر سکے گا یا نہیں۔

12/06/2026
جب ایک قوم اپنے حق کے لیے خود کھڑی ہو جاتی ہے پھر اس کو کوئی طاقت جھکا نہیں سکتی.
11/06/2026

جب ایک قوم اپنے حق کے لیے خود کھڑی ہو جاتی ہے پھر اس کو کوئی طاقت جھکا نہیں سکتی.

Life update
11/06/2026

Life update

Address

Dhok Badam Satra Meel
Islamabad
44000

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 17:00
Saturday 09:00 - 17:00

Telephone

+923405104096

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Itz Maddy posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Establishment

Send a message to Itz Maddy:

Share