Mughal graphics

Mughal graphics اسی پر باش آ

حصار مسکراہٹ کا ہو گہری آنکھوں کا ہو مضبوط بانہوں کا یا دل سے نکلی دعا کا ہو ___خوش قسمت ہے وہ جو ایسے کسی حصار میں ہے
05/07/2026

حصار مسکراہٹ کا ہو
گہری آنکھوں کا ہو
مضبوط بانہوں کا
یا
دل سے نکلی دعا کا ہو ___

خوش قسمت ہے وہ جو ایسے کسی حصار میں ہے

میرا دل کرتا ہے میں اُس کو خزاؤں کے موسموں میں اُجڑے باغوں میں لے کر جاؤں تاکہ وہاں پھول کھل سکیں
05/07/2026

میرا دل کرتا ہے میں اُس کو خزاؤں کے موسموں میں اُجڑے باغوں میں لے کر جاؤں تاکہ وہاں پھول کھل سکیں

اگر زندگی میں سکون چاہتے ہیں تو فجر کی نماز قائم کر لیں، کیونکہ فجر کی نماز پڑھ کر جو سکون ملتا ہے، وہ دنیا کی کسی دولت ...
05/07/2026

اگر زندگی میں سکون چاہتے ہیں تو فجر کی نماز قائم کر لیں، کیونکہ فجر کی نماز پڑھ کر جو سکون ملتا ہے، وہ دنیا کی کسی دولت اور آسائش میں نہیں مل سکتا۔ ❤️

"ایسا کوئی درخت نہیں جسے ہوا نے نہ جھنجھوڑا ہو، اور ایسا کوئی انسان نہیں جسے ناکامی نے نہ ہلایا ہو۔ مگر کچھ درخت مضبوط ہ...
04/07/2026

"ایسا کوئی درخت نہیں جسے ہوا نے نہ جھنجھوڑا ہو، اور ایسا کوئی انسان نہیں جسے ناکامی نے نہ ہلایا ہو۔ مگر کچھ درخت مضبوط ہوتے ہیں، اور کچھ انسان باہمت۔ لہٰذا اپ بھی انہی میں سے بنو!" 🌿✨

کیا تم بھی اداس ہو؟ جانے دو۔۔ اٹس پارٹ آف لائف۔۔
04/07/2026

کیا تم بھی اداس ہو؟ جانے دو۔۔ اٹس پارٹ آف لائف۔۔

*تنہائی میں موبائل کی سکرین عزیز مصرکی بیوی کی طرح ہے* جو نوجوان کو کہتی ہے ھیت لک (آجا گناہ کرلے) *لیکن اس نوجوان پر لا...
04/07/2026

*تنہائی میں موبائل کی سکرین عزیز مصرکی بیوی کی طرح ہے* جو نوجوان کو کہتی ہے
ھیت لک (آجا گناہ کرلے)
*لیکن اس نوجوان پر لازم ہے کہ سنت یوسفی زندہ کرتے ہوئے کہہ دے*
معاذ اللّٰه (اللّٰه کی پناہ)

ایک انسان دوسرے انسان کے خلاف سازش اپنے اندر موجود نقص کے مطابق ہی کرتا ہے۔
03/07/2026

ایک انسان دوسرے انسان کے خلاف سازش اپنے اندر موجود نقص کے مطابق ہی کرتا ہے۔

ہمسفر ڈھونڈنے کی لگن میں مگنایک دُلہا بنا  اک بنی ہے دلہنیہ تصور کی دنیا کے غافل مکیں اختلاطی بَحر میں فنا ہوگئے
03/07/2026

ہمسفر ڈھونڈنے کی لگن میں مگن
ایک دُلہا بنا اک بنی ہے دلہن
یہ تصور کی دنیا کے غافل مکیں
اختلاطی بَحر میں فنا ہوگئے

زندگی میں چاہے آپ کو کتنی ہی مشکلات اور آزمائشوں کا سامنا کرنا پڑے، مگر کبھی انسانیت کا دامن نہ چھوڑیں، اور اپنے دل سے ر...
03/07/2026

زندگی میں چاہے آپ کو کتنی ہی مشکلات اور آزمائشوں کا سامنا کرنا پڑے، مگر کبھی انسانیت کا دامن نہ چھوڑیں، اور اپنے دل سے رحم و شفقت کو ختم نہ ہونے دیں۔

اس زندگی میں ہر چیز کسی نہ کسی مشقت اور تکلیف سے جڑی ہوئی ہے، اس لیے کم از کم ایسی چیز کا انتخاب کرو جس کے لیے کی جانے و...
03/07/2026

اس زندگی میں ہر چیز کسی نہ کسی مشقت اور تکلیف سے جڑی ہوئی ہے، اس لیے کم از کم ایسی چیز کا انتخاب کرو جس کے لیے کی جانے والی محنت اور برداشت واقعی قابلِ قدر ہو۔

Address

Jhang Sadar

Telephone

+923000512788

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mughal graphics posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category