IIUI

IIUI PSF IIUI OFFICIAL PAGE
خپله خاوره خپل اختيار
پوره وي که سپوره وی شريکه به وي
لر او بر يو افغان 🚩

17/10/2022

یہ کویت ہاسٹل کے حالات ہے، پروسٹ مکمل ناکام ہو چکے ہیں لیکن انتظامیہ خاموش تماشائی بنی بیٹھی ہے. صدر جامعہ سے درخواست ہے کہ کویت ھاسٹل کا دورہ کریں.


بدنام زمانہ پرووسٹ ابرار انور کے علاوہ یونیورسٹی کے تمام اساتذہ کو سلام ۔
05/10/2022

بدنام زمانہ پرووسٹ ابرار انور کے علاوہ یونیورسٹی کے تمام اساتذہ کو سلام ۔

انٹرنیشنل اسلامک یونیورسٹی اسلام آباد کے اولڈ کیمپس میں مختلف بنیادی مسائل کے حل کے لیے آج شام احتجاج ریکارڈ کیا گیا جس ...
01/10/2022

انٹرنیشنل اسلامک یونیورسٹی اسلام آباد کے اولڈ کیمپس میں مختلف بنیادی مسائل کے حل کے لیے آج شام احتجاج ریکارڈ کیا گیا جس میں بنیادی مطالبات پیش کیے گئے۔ احتجاج کے بعد ہاسٹل میں احتجاجی واک کیا گیا اور گیٹ پر احتجاجی دھرنا دیا گیا۔ ہاسٹل ٹیوٹر سے مزاکرات میں انتظامیہ کو پیر تک کا وقت دیا گیا ۔ اگر پیر کے دن تک مطالبات حل نہ ہو سکے تو طلباء پیر کے دن 11 بجے پروؤسٹ آفس کے سامنے دھرنا دے گی۔ اور اس وقت تک دھرنا دیا جائے گا جب تک سارے مسائل حل نہیں کئے جاتے.

طلباء کے مندرجہ ذیل مطالبات ہیں.

میس کمیٹیاں بنائی جائے.

ہاسٹلز کی رینویشن کیا جائے.

کویت ھاسٹل سیکورٹی انتظامیہ کا رویہ طلباء کے ساتھ ٹھیک کیا جائے.

ھاسٹل میں فرسٹ ایڈ میڈیکل سہولت دی جائے.

انڈور گیمنگ بحال کی جائے.
طلباء کے لئے سٹڈی ھال اور جیم بنائی جائے.

واٹر کولر فلٹرز تبدیل کی جائے سیکنڈ اور ترڈ فلور پر نئی کولرز لگائی جائے.

اولڈ کیمپس کی حدود میں غیر متعلقہ افراد کی نقل و حرکت پر پابندی لگا دی جائے.

وائی فائی ایشو کو مستقل بنیاد پر حل کی جائے.

اس کا حل نکالنا ضروری ہے
01/10/2022

اس کا حل نکالنا ضروری ہے

کویت ھاسٹل اور اولڈ کیمپس کے مسائل

12/09/2022

کویت ھاسٹل نائیٹ شفٹ سیکورٹی سپروائزر کا دماغی توازن خراب ہے، انتظامیہ سے درخواست ہے کہ انکا جامعہ میں کئی پرسکون جگہ پر تبادلہ کیا جائے.

16/08/2022

Appreciate university administration and Directorate of students Affairs (DSF) to facilitate the students.....

05/08/2022

یونیورسٹی انتظامیہ جلد از جلد ہاسٹل کیلئے گیسٹ پالیسی پر نظر ثانی کریں...

  to all Islamian special foreign students❤️🥀Provost the grt ❤️🙏
10/07/2022

to all Islamian special foreign students❤️🥀
Provost the grt ❤️🙏

11/06/2022

جب ویسے ہی دھرنا ختم کرنا تھا تو لمبی لمبی چھوڑنے کی ضرورت کیا تھی؟ 🙄🤔
ناظم بھاگ 🏃‍♂️

08/06/2022

Hostelite life is too hard , one minute you're rich, the next minute... you are mathematician 🤡

مبارک حسین کو PSF_IIUI # بلاک A  صدر منتخب هونے پر دل کی گہرئیوں سے مبارک باد پیش کرتے ہیں
03/06/2022

مبارک حسین کو PSF_IIUI # بلاک A صدر منتخب هونے پر دل کی گہرئیوں سے مبارک باد پیش کرتے ہیں

Address

Love Street
Islamabad

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when IIUI posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share