Sad poetry

Sad poetry Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Sad poetry, Arts and entertainment, Islamabad, Islamabad.

25/09/2024

شاعروں کے قصے اپنی جگہ
مگر حقیقت یہ ہے کہ دنیا کا سب سے بڑا عشق روٹی اور سب سے بڑی عیاشی تندرستی ہے🙂

28/04/2024

سانپوں کے ساتھ حسن سلوک موت ہے🙂👀

29/12/2021
23/11/2020

تیری گردن کی چمک اکثر
مجھے بوسہ لینے پر مجبور کرتی ہے۔۔🔥

17/10/2020

ممکن ہے کہ اب ممکن نہ رہے
میرا تم کو مخاطب کرنا__!

25/09/2020

وہ نہ ملیں تو کیا ہوا، یہ عشق ہے ہوس نہیں

میں انھیں کا تھا انھیں کا ہوں وہ میرے نہیں تو نہ سہی

29/08/2020

تکلیف مِٹ گئی مــــــگر احساس رہ گیا
خوش ہوں کہ کچھ نہ کچھ تو میرے پاس رہ گیا

🖤🥀

21/08/2020

صفاٸیاں ختم، گواہیاں ختم....

دل ٹوٹا ، جان چھوٹی..!!!💔
فقیرانہ

18/08/2020

کاش💔 وہ آج خود مجھ سے رابطہ کر کے کہے... 💓

کہ میرا بھی دل نہیں لگتا تمہارے بغیر.. 😔😒

کانپ اٹھتی ہوں میں یہ سوچ کے تنہائی میںمیرے چہرے پہ ترا نام نہ پڑھ لے کوئی
12/08/2020

کانپ اٹھتی ہوں میں یہ سوچ کے تنہائی میں
میرے چہرے پہ ترا نام نہ پڑھ لے کوئی

09/08/2020

خوش رہیں اُن کے لیے
جو آپکو مایوس دیکھنا چاہتے ہوں😊

Address

Islamabad
Islamabad

Telephone

+923424983897

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sad poetry posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share