Atiq Sports

Atiq Sports is page main ap ko sports say related videos melay gi

کامران غلام کا سسٹم پر ایک اور طمانچہ۔ وہ بندہ نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ دو ہزار پچیس چھبیس کا ٹاپ سکورر بن گیا۔ جس بندے کو پاک...
10/06/2026

کامران غلام کا سسٹم پر ایک اور طمانچہ۔ وہ بندہ نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ دو ہزار پچیس چھبیس کا ٹاپ سکورر بن گیا۔ جس بندے کو پاکستان نے نہ اپنے وائٹ بال کیمپ کے لیے کنسیڈر کیا نہ ہی ریڈ بال کیمپ کے لیے کنسیڈر کیا۔ اگنور کیا گیا اس بندے کو۔ اس بندے کو جو سینٹرل کانٹریکٹ ہے اس سے بھی باہر کیا گیا۔ لیکن پرفارمنسز کو کچھ نہ کر سکے اس کی۔ وہ پرفارم کر رہا ہے بطورے۔ مطلب اب کس کس لوگوں کو حق مارو گے؟ کس کس کا حق کھاؤ گے؟ کامران غلام نے آج پھر ثبوت دے دیا کہ وہ ٹاپ پرفارمر ہیں بھائی صاحب۔ ان کی فٹنس لیول آپ چیک کر سکتے ہیں۔ ان کو اگنور کیوں کیا جاتا ہے؟ کیوں؟

Address

House No 17-B, Street No 30, Sector F-7/1, ISLAMABAD-44000
Islamabad
44210

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Atiq Sports posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share