Zoya ki dunia

Zoya ki dunia Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Zoya ki dunia, Art, Islamabad Rawalpindi, Islamabad.

*السلام علیکم!**لاون کے خوبصورت سوٹس آ چکے ہیں!* 👗یہ سوٹس ان بہنوں کے لیے ہیں جو گھر بیٹھے آن لائن سیل کا کام کرنا چاہتی...
23/05/2026

*السلام علیکم!*

*لاون کے خوبصورت سوٹس آ چکے ہیں!* 👗

یہ سوٹس ان بہنوں کے لیے ہیں جو گھر بیٹھے آن لائن سیل کا کام کرنا چاہتی ہیں۔

*ہماری سہولت:*
- پارسل بلکل فری بھیجا جائے گا
- پہلے پارسل دیا جائے گا، سیل ہونے کے بعد پیمنٹ لی جائے گی
- کپڑے کی 100% گارنٹی ہے، کوالٹی بیسٹ ہے
- ہم لوکل اور غیر معیاری مال پر کام نہیں کرتے

*کس کے لیے ہے؟*
اسلام آباد، راولپنڈی، آزاد کشمیر، کوٹلی اور گردونواح کی وہ تمام لڑکیاں اور خواتین جو گھر بیٹھے باعزت روزگار کرنا چاہتی ہیں، وہ ابھی رابطہ کریں۔

_سوٹس کے ڈیزائن دیکھنے کے لیے ہمارا پیج چیک کریں_

📩 *مزید تفصیل اور آرڈر کے لیے انباکس کریں!*

السلام علیکم میرے پاس ایبرو ٹرمر فار وومن 2 ان 1 ریچارج ایبل فیشل ہیر ریموول اینڈ ایبرو شیور پین لیس فیس ریزر بوڈی ایپیل...
17/05/2026

السلام علیکم
میرے پاس ایبرو ٹرمر فار وومن 2 ان 1 ریچارج ایبل فیشل ہیر ریموول اینڈ ایبرو شیور پین لیس فیس ریزر بوڈی ایپیلیٹر موجود ہے، میں نے پورا باکس ہی لیا ہے، جس کو چاہیے مل جائے گا
_قیمت 900_

السلام علیکمیہ دیکھیں یہ سارے پارسل جا رہے ہیں ان گھروں کے جو گھر سے سیل کرتی ہیں اپنے آس پاس کے لوگوں کو کم قیمت پر کرت...
15/05/2026

السلام علیکم

یہ دیکھیں یہ سارے پارسل جا رہے ہیں ان گھروں کے جو گھر سے سیل کرتی ہیں اپنے آس پاس کے لوگوں کو کم قیمت پر کرتی ہیں۔ ایسا کرنے سے ڈلیوری چارج نہیں لگتے اور ہاتھوں ہاتھ دیکھ کر لوگ چیزیں لیتے ہیں۔ میں پارسل فری میں بھیجتی ہوں، ایک ہفتے کا ٹائم دیتی ہوں۔ ایک ہفتے میں سیل کے بعد مجھے وہ پارسل کی پیمنٹ دیتی ہیں۔ چیزیں ہول سیل کی ہوتی ہیں، قیمت کم ہوتی ہے، سیلر کا پروفٹ ایڈ ہوتا ہے 😊

اسلام علیکم 🌸 جارجٹ اسٹولر — خوبصورتی اور نفاست کا بہترین امتزاج 🌸✨ ہلکا پھلکا اور سافٹ جارجٹ اسٹولر، ہر موسم کے لیے پرف...
11/05/2026

اسلام علیکم
🌸 جارجٹ اسٹولر — خوبصورتی اور نفاست کا بہترین امتزاج 🌸

✨ ہلکا پھلکا اور سافٹ جارجٹ اسٹولر، ہر موسم کے لیے پرفیکٹ

✨ خوبصورت فال اور اسٹائلش لک، آپ کی پرسنیلٹی کو مزید نکھارے

✨ روزمرہ استعمال ہو یا کسی خاص موقع کے لیے — ہر انداز میں بہترین

✨ مختلف خوبصورت رنگوں میں دستیاب، اپنی پسند کے مطابق انتخاب کریں

✨ مناسب قیمت میں اعلیٰ کوالٹی — اب اسٹائل بھی اور آرام بھی

💫 آج ہی آرڈر کریں اور اپنے حجاب کلیکشن کو مزید خوبصورت بنائیں 💫

Price 400

اسلام علیکم کل ماذرز ڈے تھا تو بھائی ہر سال کی طرح کیک لے کر آئے ہم ماذرز ڈے ہر سال بناتے ہیں لیکن مجھے لگتا ہے کہ ماں ک...
11/05/2026

اسلام علیکم

کل ماذرز ڈے تھا تو بھائی ہر سال کی طرح کیک لے کر آئے ہم ماذرز ڈے ہر سال بناتے ہیں لیکن مجھے لگتا ہے کہ ماں کے لیے ایک دن ہی کیوں سپیشل ہیں ماں کے لیے تو سال کے 365 دن ماذرز ڈے ہونا چاہیے ہم سب بس ایک دن ہی کیوں سپیشل بناتے ہیں؟ 😊

Fabric doria lawn Size 22 Price 1100
09/05/2026

Fabric doria lawn
Size 22
Price 1100

السلام وعلیکمیہ سُٹ شادی میں پہننے کے لیے ہیں جو ہم نے ڈیزائن کیے ہیں۔ ہم آپ کو کپڑے، رنگ، اور سِلائی کی گارنٹی کے ساتھ ...
08/05/2026

السلام وعلیکم
یہ سُٹ شادی میں پہننے کے لیے ہیں جو ہم نے ڈیزائن کیے ہیں۔ ہم آپ کو کپڑے، رنگ، اور سِلائی کی گارنٹی کے ساتھ دیتے ہیں۔ آپ اپنی مرضی کا سائز بنوا سکتے ہیں۔ قیمت 7000 روپے ہے۔ کیا آپ آرڈر کرنا چاہتے ہیں؟

اسلام علیکم یہ میں نے ڈیزائن کیے ہیں اپنے آرڈر کرنے ہوئے تو آپ بتنا آنلاین ڈیلیوری بھی کرتے ہیں
06/05/2026

اسلام علیکم یہ میں نے ڈیزائن کیے ہیں اپنے آرڈر کرنے ہوئے تو آپ بتنا آنلاین ڈیلیوری بھی کرتے ہیں

اسلام علیکم یہ سوٹ میں نے ڈیزائن کیا ہے کسٹمر کی ڈیمانڈ  پہ 4000
05/05/2026

اسلام علیکم یہ سوٹ میں نے ڈیزائن کیا ہے کسٹمر کی ڈیمانڈ پہ 4000

✨ قیمت 4000 روپے ✨ڈیمانڈ پر کلرز اور سائزز میں دستیاب ہے
04/05/2026

✨ قیمت 4000 روپے ✨
ڈیمانڈ پر کلرز اور سائزز میں دستیاب ہے

اسلام علیکمسب یہ پوچھتے ہیں کے میں نے کونسے عبایا ڈیزائن کئے ہیں اب تک کلرز کونسے تھے  کیسے نظر آتے تھے وہ عبایا جو میں ...
02/05/2026

اسلام علیکم
سب یہ پوچھتے ہیں کے میں نے کونسے عبایا ڈیزائن کئے ہیں اب تک کلرز کونسے تھے کیسے نظر آتے تھے وہ عبایا جو میں نے ڈیزائن کئے ہیں تو آپکے سامنے میں اپنے بنائیے ہوئے عبایا ڈیزائن شیر کری ہوں امید ہے آپ سب کو پسند ائیگے 🫰🥰

Address

Islamabad Rawalpindi
Islamabad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Zoya ki dunia posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category