Commando Ehsan Ullah ELITE Force
Has been complete Lower class course successful.
01/11/2025
جشن آزادی گلگت بلتستان
یوم آزادی گلگت بلتستان کے رنگا رنگ تقریب جاری مہمان خصوصی صدر آف پاکستان جناب آصف علی زرداری پریڈ کا معائنہ کر رہے ہیں
01/11/2025
Ready for VVIP duty at Gilgit .
صدر آف پاکستان جناب آصف علی زرداری کہ
23/10/2025
21/10/2025
گلگت۔ ضلع گلگت کی داخلی و خارجی سیکورٹی کو مزید مؤثر بنانے کے لیے پولیس چیک پوسٹ ہینزل بیریئر پر بھاری نفری تعینات کر دی گئی ہے۔
تمام داخلی و خارجی گاڑیوں، موٹر سائیکلوں اور پیدل سفر کرنے والے افراد کی مکمل جانچ پڑتال کی جا رہی ہے تاکہ کسی بھی مشکوک شخص، گاڑی یا ممنوعہ اشیاء کو ضلع میں داخل ہونے یا باہر جانے سے روکا جا سکے۔ اس موقع پر تعینات پولیس اہلکاروں کو سختی سے ہدایت کی گئی ہے کہ وہ دورانِ چیکنگ عوام کے ساتھ خوش اخلاقی کا مظاہرہ کریں اور قانون کے مطابق مؤدبانہ طریقے سے ڈیوٹی انجام دیں۔
ضلعی پولیس گلگت کی جانب سے عوام الناس سے اپیل کی گئی ہے کہ وہ دورانِ سفر اپنے قومی شناختی کارڈ اور ضروری سفری دستاویزات ہمراہ رکھیں تاکہ چیکنگ کے دوران کسی قسم کی پریشانی یا تاخیر سے بچا جا سکے۔ پولیس اور عوام کا باہمی تعاون ہی امن و امان کے قیام اور جرائم کے خاتمے کی ضمانت ہے۔
21/10/2025
ایلیٹ کمانڈوز لولوسر جھیل ناران
Ejazul Haq Mir
21/10/2025
17/10/2025
16/10/2025
Gilgit Baltistan Elite police Force
Gilgiti Commando
Be the first to know and let us send you an email when Gilgit Baltistan ELITE force posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.