AMB Sumaira Gaming

AMB Sumaira Gaming hi....guys I m new in Facebook world plz help me in growing my page

20/02/2026

DOWLANCE wali Ki ghatiya service

01/02/2026

Facebook please unfreeze my account gameplay

29/01/2026
29/01/2026

Freefire

28/01/2026

Aaj Nahi chodu ga....funny

27/01/2026

Yar view NHI aa rhe like Bhi Nahi aa rhe😭😭😭

In sajdo main dum he Bhai Allah ap ko slant rakhe
22/12/2025

In sajdo main dum he Bhai Allah ap ko slant rakhe

کیا سچی میں کل سوریا ونشی رویہ تھا یہ کسی نے edit کیا ہے
22/12/2025

کیا سچی میں کل سوریا ونشی رویہ تھا یہ کسی نے edit کیا ہے

میں پہلے ہے بتا دیا تھا کے انڈیا 180 سے پہلے ہے آل آوٹ ہو جائے گی۔
21/12/2025

میں پہلے ہے بتا دیا تھا کے انڈیا 180 سے پہلے ہے آل آوٹ ہو جائے گی۔

مجھے تو یہ نہیں سمجھ آتی کے فہیم اشرف کو اوور دینا ضروری ہے اور وہ بھی پاورپلے میں جب پہلے ہی سلمان مرزا جیسا بندہ اچھا ...
29/11/2025

مجھے تو یہ نہیں سمجھ آتی کے فہیم اشرف کو اوور دینا ضروری ہے اور وہ بھی پاورپلے میں جب پہلے ہی سلمان مرزا جیسا بندہ اچھا خاصا اسکور کا چکا ہے حد ہے یار سلمان اغا کی قسمت اچھی ہے بس کپتانی میں۔ کوئی خاص دم خم دیکھ نہیں رہا۔

ہاں جی دوستوں کیا لگتا ہے آج کتنا ٹارگٹ میل گا پاکستان کو ابھی 1 آؤٹ ہے میرے خیال سے 140 سے 148 کا ٹارگٹ ملے گا آپ کیا ک...
29/11/2025

ہاں جی دوستوں کیا لگتا ہے آج کتنا ٹارگٹ میل گا پاکستان کو ابھی 1 آؤٹ ہے میرے خیال سے 140 سے 148 کا ٹارگٹ ملے گا آپ کیا کہتے ہو۔

پوچھنا یہ تھا کے اگر پاکستان ۔ زمبابوے کو ہرا دیتا ہے تو ہمارا فائنل کس ٹیم سے ہو گا۔
26/11/2025

پوچھنا یہ تھا کے اگر پاکستان ۔ زمبابوے کو ہرا دیتا ہے تو ہمارا فائنل کس ٹیم سے ہو گا۔

Address

Pakistan Hujra Shah Muqeem
Hujra
56170

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when AMB Sumaira Gaming posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share