05/10/2021
حضرو۔ غورغشتی
میجر طاہر صادق کی غورغشتی بیل دوڑ تقریب میں بطور مہمانِ خصوصی شرکت۔ چیئرمین یونین کونسل غورغشتی خالد زمان خالقی کی زیر سرپرستی بیل دوڑ جلسہ میں چئیرمین یوسی حنید جمریز خان، کونسلر لال شاہ اور دیگر بھی موجود ہیں۔ اس موقع پر میجرصاحب کا پُرتپاک استقبال کیا گیا۔