Asif says

Asif says laugh,fun,enjoy and entertain please don't forget to follow this page�

02/06/2024

اگر دو ہفتے اور ایسے ہی گرمی رہی تو مجھ میں اور پری زاد میں صرف بنک بیلنس کا فرق رہ جائے گا🤢🥵

29/03/2024

بِسْمِ اﷲِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ

اللہ کے نام سے شروع کرتاہوں جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے۔
...............................
💎💎💎💎💎💎💎
اوّل کلمہ طیّب

لَا إِلٰہَ إِلَّااللّٰہُ مُحَمَّدٌ رَّسُوْلُ اللّٰہِ

اللہ کے سوا کوئی عبادت کے لائق نہیں، محمد (ﷺ) اللہ کے رسول ہیں۔
...............................
💎💎💎💎💎💎💎
دوسراکلمہ شہادت

أَشْھَدُ أَنْ لَّا إِلٰہَ إِلَّا اللّٰہُ وَحْدَه لَا شَرِيْكَ لَه وَأَشْھَدُ أَنَّ مُحَمَّدًا عَبْدُہٗ وَرَسُوْلُہٗ

میں گواہی دیتاہوں کہ اللہ کے سوا کوئی معبود نہیں ہے، اور گواہی دیتاہوں کہ محمد اللہ کے بندے اور اس کے رسول ہیں۔
...............................
💎💎💎💎💎💎💎
تیسرا کلمہ تمجید

سُبْحَانَ اللّٰہِ وَالْحَمْدُ لِلّٰہِ وَلَا إِلٰہَ إِلَّا اللّٰہُ وَاللّٰہُ أَکْبَرُ وَلَا حَوْلَ وَلَاقُوَّۃَ إِلَّابِاللّٰہِ الْعَلِيِّ الْعَظِیْمِ

اک ہے اللہ، اور تمام تعریفیں اللہ کے لیے ہیں، اور اللہ کے سوا کوئی معبود نہیں اور اللہ بہت بڑا ہے، گناہوں سے بچنے کی طاقت اور نیک کام کرنے کی قوت اللہ ہی کی طرف سے ہے جو عالی شان اور عظمت والا ہے۔
...............................
💎💎💎💎💎💎💎
چوتھا کلمہ توحید

لَا إِلٰہَ إِلَّااللّٰہُ وَحْدَہٗ لَا شَرِیْکَ لَہٗ لَہُ الْمُلْکُ وَلَہُ الْحَمْدُ یُحْیِيْ وَیُمِیْتُ وَھُوَ حَیٌّ لَّا یَمُوْت اَبَدًا اَبَدًا، ذُو الْجَلَالِ وَ الْاِكْرَامِ، بِیَدِہِ الْخَیْرُ، وَھُوَعَلٰی کُلِّ شَيْئٍ قَدِیْرٌ

ایک اللہ کے سوا کوئی معبود نہیں ،اس کا کوئی شریک نہیں، اسی کے لیے بادشاہی ہے اور اسی کے لیے تعریف ہے۔ وہ زندہ کرتاہے اور مارتاہے۔ وہ زندہ ہے جو مرے گا نہیں، بھلائی اس کے ہاتھ میں ہے ،اور وہ ہر چیز پر قادر ہے۔
...............................
💎💎💎💎💎💎💎
پانچواں کلمہ استغفار

اَسْتَغْفِرُ اللهِ رَبِّىْ مِنْ كُلِّ ذَنْۢبٍ اَذْنَبْتُهٗ عَمَدًا اَوْ خَطَاً سِرًّا اَوْ عَلَانِيَةً وَّاَتُوْبُ اِلَيْهِ مِنَ الذَّنْۢبِ الَّذِیْٓ اَعْلَمُ وَ مِنَ الذَّنْۢبِ الَّذِىْ لَآ اَعْلَمُ اِنَّكَ اَنْتَ عَلَّامُ الْغُيُوْبِ وَ سَتَّارُ الْعُيُوْبِ و َغَفَّارُ الذُّنُوْبِ وَ لَا حَوْلَ وَلَا قُوَّةَ اِلَّا بِاللهِ الْعَلِىِِّ الْعَظِيْمِؕ‎

میں اللہ سے معافی مانگتا ہوں جو میرا پروردگار ہے، ہر اس گناہ سے جو میں نے جان بوجھ کر کیا یا بھول کر کیا یا چھپ کر کیا یا ظاہر ہو کر کیا اور میں اس کی بارگاہ میں توبہ کرتا ہوں اس گناہ سے جس کو میں جانتا ہوں اور اس گناہ سے جس کو میں نہیں جانتا۔ (اے اللہ) تو غیبوں کا جاننے والا اور عیبوں کا چھپانے والا اور گناہوں کا بخشنے والا ہے۔ اور گناہ سے بچنے کی طاقت اور نیکی کرنے کی قوت نہیں مگر اللہ کی مدد سے جو بہت بلند اور عظمت والا ہے۔
...............................
💎💎💎💎💎💎💎
چھٹا کلمہ رد کفر

اَللّٰهُمَّ اِنِّیْٓ اَعُوْذُ بِكَ مِنْ اَنْ اُشْرِكَ بِكَ شَيْئًا وَّاَنَآ اَعْلَمُ بِهٖ وَ اَسْتَغْفِرُكَ لِمَا لَآ اَعْلَمُ بِهٖ تُبْتُ عَنْهُ وَ تَبَرَّأْتُ مِنَ الْكُفْرِ وَ الشِّرْكِ وَ الْكِذْبِ وَ الْغِيْبَةِ وَ الْبِدْعَةِ وَ النَّمِيْمَةِ وَ الْفَوَاحِشِ وَ الْبُهْتَانِ وَ الْمَعَاصِىْ كُلِِّهَا وَ اَسْلَمْتُ وَ اَقُوْلُ لَآ اِلٰهَ اِلَّا اللهُ مُحَمَّدٌ رَّسُوْلُ اللهِؕ‎

اے اللہ میں تیری پناہ مانگتا ہوں اس بات سے کہ میں کسی چیز کو جان بوجھ کر تیرا شریک بناؤں اور بخشش مانگتا ہوں تجھ سے اس (شرک) کی جس کو میں نہیں جانتا۔ اور میں نے اس سے توبہ کی اور بیزار ہوا کفر سے اور شرک سے اور جھوٹ سے اور غیبت سے اور بدعت سے اور چغلی سے اور بے حیائیوں سے اور بہتان سے اور تمام گناہوں سے اور میں اسلام لایا اور میں کہتا ہوں کہ اللہ کے سوا کوئی عبادت کے لائق نہیں اور محمد ﷺ اللہ کے رسول ہیں۔
...............................
💎💎💎💎💎💎💎
ایمان مجمل

اٰمَنْتُ بِاللّٰہِ کَمَا ھُوَ بِأَسْمَآئِہٖ وَصِفَاتِہٖ وَقَبِلْتُ جَمِیْعَ أَحْکَامِہٖ

ایمان لایا میں اللہ تعالیٰ پر جیساکہ وہ اپنے ناموں اور صفتوں کے ساتھ ہے، اور میں نے اس کے تمام احکام قبول کیے۔
...............................
💎💎💎💎💎💎💎
ایمان مفصل

اٰمَنْتُ بِاللّٰہِ وَمَلٰئِکَتِہٖ وَکُتُبِہٖ وَرُسُلِہٖ وَالْیَوْمِ الْاٰخِرِ وَالْقَدْرِخَیْرِہٖ وَشَرِّہٖ مِنَ اللّٰہِ تَعَالٰی وَالْبَعْثِ بَعْدَ الْمَوْتِ

ایمان لایا میں اللہ پر، اور اس کے فرشتوں پر ،اور اس کی کتابوں پر ،اور اس کے رسولوں پر ،اور قیامت کے دن پر، اور تقدیر پر، کہ اچھی اور بری سب اللہ کی طرف سے ہے، اور مرنے کے بعد دوبارہ زندہ ہونے پر۔
...............................
💎💎💎💎💎💎💎
درودشریف

اَللّٰہُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَعَلٰٓی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَاصَلَّیْتَ عَلٰی إِبْرَاہِیْمَ وَعَلٰی اٰلِ إِبْرَاھِیْمَ إِنَّکَ حَمِیْدٌ مَّجِیْدٌ۔ اَللّٰہُمَّ بَارِکْ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارَکْتَ عَلٰٓی إِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰٓی اٰلِ إِبْرَاھِیْمَ إِنَّکَ حَمِیْدٌ مَّجِیْدٌ

اے اللہ! محمد ﷺ پر اورمحمد ﷺ کی آل پر رحمت نازل فرما جیسا کہ تونے ابراہیم علیہ السلام پر اور ان کی آل پر رحمت نازل کی۔ بے شک تو تعریف کے لائق بڑی بزرگی والا ہے۔
اے اللہ! تومحمد ﷺ پر اور ان کی آل پر برکت نازل فرما جیسی کہ برکت نازل کی تو نے ابراہیم علیہ السلام پر اور ان کی آل پر۔ بے شک تو خوبیوں والا بزرگی والاہے۔
...............................
💎💎💎💎💎💎💎
دعائے قنوت

اَللّٰہُمَّ إِنَّا نَسْتَعِیْنُکَ وَنَسْتَغْفِرُکَ وَنُؤْمِنُ بِکَ وَنَتَوَکَّلُ عَلَیْکَ وَنُثْنِيْ عَلَیْکَ الْخَیْرَ وَنَشْکُرُکَ وَلَا نَکْفُرُکَ وَنَخْلَعُ وَنَتْرُکُ مَنْ یَّفْجُرُکَ۔ اَللّٰہُمَّ إِیَّاکَ نَعْبُدُ وَلَکَ نُصَلِّيْ وَنَسْجُدُ وَإِلَیْکَ نَسْعٰی وَنَحْفِدُ وَنَرْجُوْ رَحْمَتَکَ وَنَخْشٰی عَذَابَکَ إِنَّ عَذَابَکَ بِالْکُفَّارِمُلْحِقٌ

اے اللہ! ہم تجھ ہی سے مدد مانگتے ہیں اور ہم تجھ ہی سے بخشش چاہتے ہیں اور تجھ ہی پر ایمان لاتے ہیں اور تجھ ہی پر بھروسہ کرتے ہیں اور تیری خوبیاں بیان کرتے ہیں اور تیرا شکر ادا کرتے ہیں اور ناشکری نہیں کرتے۔ ہم علیحدگی اور بیزاری اختیار کرتے ہیں، اس سے جو تیری نافرمانی کرے۔اے اللہ !تجھ ہی کوہم پُوجتے ہیں اور تیرے ہی لیے ہم نمازیں پڑھتے ہیں اور سجدہ کرتے ہیں اور تیری طرف دوڑتے ہیں اور خدمت میں حاضر ہیں اور تیری رحمت کے امید وار ہیں اور تیرے عذاب سے ڈرتے ہیں، یقینا تیرا عذاب کافروں کو پہنچنے والا ہے۔
...............................
💎💎💎💎💎💎💎
اللہ تبارک وتعالىٰ کے ننانوے نام (اسمائے حُسنٰى)

هُوَ اللّٰهُ الَّذِي لَاۤ اِلَهَ اِلَّا هُوَ : وہ اللہ ہے جس کے سوا کوئی معبود نہیں | الرَّحْمٰنُ : بہت مہربان | الرَّحِيْمُ : نہایت رحم والا | الْمَلِكُ : بادشاہ | القُدُّوسُ : پاک ذات | السَّلَامُ : سلامتی والا | الْمُؤْمِنُ : امن دینے والا | الْمُهَيْمِنُ : نگرانی کرنے والا | الْعَزِيْزُ : غالب | الْجَبَّارُ : زبردست | الْمُتَكَبِّرُ : بڑائی والا | الْخَالِقُ : بنانے والا | الْبَارِئُ : پیدا کرنے والا | الْمُصَوِّرُ : صورتیں بنانے والا | الْغَفَّارُ : بخشنے والا | الْقَهَّارُ : دباؤ والا | الْوَهَّابُ : سب کچھ عطا کرنے والا | الرَّزَّاقُ : روزی دینے والا | الْفَتَّاحُ : کھولنے والا | الْعَلِيْمُ : جاننے والا | الْقَابِضُ : تنگ کرنے والا | الْبَاسِطُ : کشادہ کرنے والا | الْخَافِضُ : پست کرنے والا | الرَّافِعُ : بلند کرنے والا | الْمُعِزُّ : عزت دینے والا | الْمُذِلُّ : ذلیل کرنے والا | السَّمِيْعُ : خوب سننے والا | الْبَصِيْرُ : خوب دیکھنے والا | الْحَكَمُ : فیصلہ کرنے والا | الْعَدْلُ : انصاف کرنے والا | اللَّطِيْفُ : مہربان | الْخَبِيْرُ : خبر رکھنے والا | الْحَلِيْمُ : بردبار | الْعَظِيْمُ : بہت عظمت والا | الْغَفُوْرُ : خوب بخش دینے والا | الشَّكُوْرُ : قدر دان | الْعَلِيُّ : بلندی والا | الْكَبِيْرُ : بہت بڑا | الْحَفِيْظُ : حفاظت کرنے والا | الْمُقِيْتُ : روزی پہنچانے والا | الْحَسِيْبُ : کفایت کرنے والا | الْجَلِيْلُ : بزرگی والا | الْكَرِيْمُ : عزت والا | الرَّقِيْبُ : نگہبان | الْمُجِيْبُ : قبول کرنے والا | الْوَاسِعُ : کشائش والا | الْحَكِيْمُ : حکمت والا | الْوَدُوْدُ : محبت کرنے والا | الْمَجِيْدُ : بڑی شان والا | الْبَاعِثُ : اُٹھانے والا | الشَّهِيْدُ : حاضر | الْحَقُّ : سچا مالک | الْوَكِيْلُ : کام بنانے والا | الْقَوِيُّ : زور آور | الْمَتِيْنُ : قوت والا | الْوَلِيُّ : حمایت کرنے والا | الْحَمِيْدُ : خوبیوں والا | الْمُحْصِي : گننے والا | الْمُبْدِئُ : پہلی بار پیدا کرنے والا | الْمُعِيْدُ : دوبارہ پیدا کرنے والا | الْمُحْيِي : زندہ کرنے والا | الْمُمِيْتُ : مارنے والا | الْحَيُّ : زندہ | الْقَيُّوْمُ : سب کا تھامنے والا | الْوَاجِدُ : پانے والا | الْمَاجِدُ : عزت والا | الْوَاحِدُ : اکیلا | الْأَحَدُ : یکتا | الصَّمَدُ : بے نیاز | الْقَادِرُ : قدرت والا | الْمُقْتَدِرُ : مقدور والا | الْمُقَدِّمُ : آگے کرنے والا | الْمُؤَخِّرُ : پیچھے کرنے والا | الْاَوَّلُ : سب سے پہلے | الْآخِرُ : سب سے آخر | الظَّاهِرُ : ظاہر | الْبَاطِنُ : پوشیدہ | الْوَالِي : مالک | الْمُتَعَالِي : بلند صفتوں والا | الْبَرُّ : احسان کرنے والا | التَّوَّابُ : توبہ قبول کرنے والا | الْمُنْتَقِمُ : بدلہ لینے والا | الْعَفُوُّ : معاف کرنے والا | الرَّءُوفُ : نرمی کرنے والا | مَالِكُ الْمُلْكِ : بادشاہی کا مالک | ذُو الْجَلَالِ وَالْاِكْرَامِ،: جلال والا اور انعام والا | الْمُقْسِطُ : انصاف کرنے والا | الْجَامِعُ : اکھٹا کرنے والا | الْغَنِيُّ : بے پرواہ | الْمُغْنِيْ : بے پرواہ کرنے والا | الْمَانِعُ : روکنے والا | الضَّارُّ : نقصان پہنچانے والا | النَّافِعُ : نفع پہنچانے والا | النُّوْرُ : روشن کرنے والا | الْهَادِيْ : ہدایت دینے والا | الْبَدِيْعُ : نئی طرح پیدا کرنے والا | الْبَاقِيْ : باقی رہنے والا | الوَارِثُ : سب کا وارث | الرَّشِيْدُ : نیک راہ بتانے والا | الصَّبُوْرُ : صبر کرنے والا

فضیلت: بخاری ومسلم شریف میں حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے منقول ہے کہ حضور ﷺ نے ارشاد فرمایا بے شک اللہ تعالىٰ کے ننانوے یعنی ایک کم سَو نام ہیں جس نے ان کو محفوظ کر لیا (یعنی ان کو یاد کیا اور ان پر ایمان لایا) وہ جنت میں پہنچ گیا۔
...............................
💎💎💎💎💎💎💎

Bless you timeline...❤️❤️❤️

02/03/2024

میں باغی ہی رہوں گا ہمیشہ ان محفلوں کا جہاں شہرت تلوے چاٹنے سے ملتی ہو۔♥️

Han han maracle😂
04/11/2023

Han han maracle😂

10/01/2023

TikTokers, Patwaris aur BTS lovers yeh teeno mujhe meri friendlist mai Nazar na ayen🙂

08/01/2023

Bilawal butto used to say 'welcome to Purana Pakistan' that Purana Pakistan which braught us to buy aate ki bori on 3200 rupees,🫡🙂

The guy is coming will say: fb Meri baap ki hai🙂😂
04/01/2023

The guy is coming will say: fb Meri baap ki hai🙂😂

04/01/2023

🙂❤️

31/12/2022

As 2022 draws to an end, I pray that all of us become overseas Pakistani in 2023🥹😂

24/12/2022

نگاہیں ہم کو ڈھونڈیں گی
نہ جانے ہم کہا ہونگے 🌚👀

23/12/2022

Itne relatable memes dekh kr lagta hai ke sab mujhe hi target kar rahe hain 🙂

Address

Hayatabad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Asif says posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category