26/03/2026
خبر غم
حافظ سعود ولد حنیف اعوان ساکنہ دھاریاں
اج دریا کی بے رحم موجوں کی نظر ہو گیا اللہ تعالی سے دعا ہے اللہ تعالی اس کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور والدین کی بخشش کا سامان بنائے ابھی تک باڈی کی تلاش جاری ہے اگر کسی بھائی کو اس کی کوئی معلومات ملے تو ضرور اطلاع دے
03455274518
03455464588
03129032966