لا شعور

لا شعور ہم بھی شاعر تھے کبھی جانِ سخن یاد نہیں
تجھ کو بھولے ہیں تو دل داریٔ فن یاد نہیں

احمد فراز Nature views

ستم اور ظلم کا دفتر کھلے تو وہ لڑکی اس میں بھی افسر لگے گی🖤🙏 💙
22/08/2026

ستم اور ظلم کا دفتر کھلے تو
وہ لڑکی اس میں بھی افسر لگے گی🖤🙏

💙

جسم تو میرا مسئلہ ہی نہیں اس قدر کیوں سمٹ کے بیٹھے ہو🙏 💙
20/08/2026

جسم تو میرا مسئلہ ہی نہیں
اس قدر کیوں سمٹ کے بیٹھے ہو🙏

💙

چاند نکلا ہے سر بام لب بام آؤدل میں اندیشۂ انجام نہ آنے پائےکچھ اس انداز سے اترو مری تنہائی میںکھوج میں گردش ایام نہ آنے...
19/08/2026

چاند نکلا ہے سر بام لب بام آؤ
دل میں اندیشۂ انجام نہ آنے پائے

کچھ اس انداز سے اترو مری تنہائی میں
کھوج میں گردش ایام نہ آنے پائے

احمد ندیم قاسمی

چھوڑیں نہ محبت  کو نصیر اہل محبتیہ شوق خطا ہے تو خطا اور خطا اور 🙏🖤 💙
19/08/2026

چھوڑیں نہ محبت کو نصیر اہل محبت
یہ شوق خطا ہے تو خطا اور خطا اور 🙏🖤

💙

محاذ  عشق سے کب ، کون بچ نکلا ھے؟تو بچ گیا ھے تو، خیرات کیوں نہیں کرتا؟  💙
17/08/2026

محاذ عشق سے کب ، کون بچ نکلا ھے؟
تو بچ گیا ھے تو، خیرات کیوں نہیں کرتا؟

💙

15/08/2026

بابِ تقویم میں اوّل ہے ربیع الاول
وقت کا سارا سفر ایک مہینے کی طرف❤️🙏

دل کی دنیا میں ایک خوبصورت کیفیت اتر گئی😌
خوش آمدید یا رسول اللّٰہ ﷺ❤️

آپ ﷺ کو رحمت بنا کر بھیجا گیا ہے❤️

اللّٰهُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ،
كَمَا صَلَّيْتَ عَلٰی إِبْرَاهِيمَ وَعَلٰی آلِ إِبْرَاهِيمَ،
*إِنَّكَ حَمِيدٌ مَّجِيدٌ۔❤️

*اللّٰهُمَّ بَارِكْ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ،
*كَمَا بَارَكْتَ عَلٰی إِبْرَاهِيمَ وَعَلٰی آلِ إِبْرَاهِيمَ،
*إِنَّكَ حَمِيدٌ مَّجِيدٌ۔❤️
💙

میرا خراجِ عقیدت اس مردِ مجاہد کو جس نے ہمیں ایک قوم دی۔ ہم اس شخص کو یاد کرتے ہیں جس نے اس وطن کے لیے سب کچھ قربان کر د...
14/08/2026

میرا خراجِ عقیدت اس مردِ مجاہد کو جس نے ہمیں ایک قوم دی۔ ہم اس شخص کو یاد کرتے ہیں جس نے اس وطن کے لیے سب کچھ قربان کر دیا — حتیٰ کہ اپنی جان بھی۔ 🇵🇰

قائدِ اعظم محمد علی جناح ❤️🇵🇰

اور اگر اس قوم میں کسی کو سب سے پہلے انصاف ملنا چاہیے... تو کیا وہ شخص نہیں ہونا چاہیے جس نے ہمیں پاکستان دیا؟

میرے پیارے پاکستان!
تم ہمیشہ سلامت رہو، تمہارا سبز ہلالی پرچم ہمیشہ بلند رہے، تمہاری مٹی ہمیشہ خوشحال رہے اور تمہاری آنے والی نسلیں تمہیں پہلے سے زیادہ مضبوط، روشن اور خوبصورت بنائیں۔🤲❤️🇵🇰

آپ سب کو ۷۹ سالہ آزادی مبارک

💙

ساری رات کی جاگی آنکھیں آفس میں کیسے کام کرتی ہوگی ۔ 💙
13/08/2026

ساری رات کی جاگی آنکھیں
آفس میں کیسے کام کرتی ہوگی ۔

💙

کئی ہزار برس اور انتظار سہی یہی بہت ہے وہ میری طرف روانہ ہے 💙
12/08/2026

کئی ہزار برس اور انتظار سہی
یہی بہت ہے وہ میری طرف روانہ ہے

💙

گھر سے باہر نِکلتی ہے وہ فقط پیر کے دِنہم بھی ایک لائن میں اِتوار سے لگ جاتے ہیں❤️ 💙
10/08/2026

گھر سے باہر نِکلتی ہے وہ فقط پیر کے دِن
ہم بھی ایک لائن میں اِتوار سے لگ جاتے ہیں❤️

💙

Address

Haripur

Telephone

+966597487329

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when لا شعور posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Establishment

Send a message to لا شعور:

Shortcuts

Share