GGMPS -JICA, KTS, Haripur

GGMPS -JICA, KTS, Haripur Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from GGMPS -JICA, KTS, Haripur, Art, Tanoli Chowk, Opposite ABL branch, Sector #2, KTS, KPK, Haripur.

 # # 🎒 روشن مستقبل کی طرف ایک قدم!ہری پور سرکل میں **گرین انرولمنٹ مہم (2026-27)** کا باقاعدہ آغاز کر دیا گیا ہے۔ خیبر پ...
20/04/2026

# # 🎒 روشن مستقبل کی طرف ایک قدم!
ہری پور سرکل میں
**گرین انرولمنٹ مہم (2026-27)**
کا باقاعدہ آغاز کر دیا گیا ہے۔ خیبر پختونخوا حکومت کی جانب سے بچوں میں مفت اسکول بیگز تقسیم کیے جا رہے ہیں تاکہ ہر بچہ تعلیمی سفر کا آغاز پورے اعتماد کے ساتھ کر سکے۔
**آئیں! اپنے بچوں کا داخلہ یقینی بنائیں اور ہری پور کو پڑھا لکھا اور سرسبز بنائیں۔**
# # # 🎒 **Step Towards a Brighter Future!**
The **Green Enrollment Campaign (2026-27)** is officially underway in **Haripur Circle**. We are proud to distribute free school bags, provided by the **KP Government**, to support our students as they start the new session.
Let’s work together to ensure every child is enrolled and ready to grow!
** **

06/04/2026
درخت لگائیں ....ماحول بچائیںائیے ہمارے ساتھ وزیراعلٰی خیبرپختون خواہ کی شجر کاری مہم کا حصہ بنیں اور اپنے بچے کے ہاتھوں ...
06/04/2026

درخت لگائیں ....ماحول بچائیں
ائیے ہمارے ساتھ وزیراعلٰی خیبرپختون خواہ کی شجر کاری مہم کا حصہ بنیں اور اپنے بچے کے ہاتھوں ایک درخت لگا کر اس کو زندگی کا وہ سبق دیں جو سب کے لیے صدقہ جاریہ بن جائے

06/04/2026

داخلہ مہم 2026
سرکاری سکول
معیاری سکول
اپنے انے والی نسل کو اپنی روایات کا امین بنائیں اور سرکاری سکول میں داخل کروائیں
گورنمنٹ گرلز پرائمری ماڈل سکول جائیکا کھلابٹ ہری پور

Address

Tanoli Chowk, Opposite ABL Branch, Sector#2, KTS, KPK
Haripur
22800

Opening Hours

Monday 08:00 - 13:35
Tuesday 08:00 - 13:35
Wednesday 08:01 - 13:35
Thursday 08:00 - 13:34
Friday 08:00 - 12:00
Saturday 08:00 - 13:35

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when GGMPS -JICA, KTS, Haripur posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category