AI story lab

AI story lab "Welcome to AI Story Lab! 🚀 Yahan milti hain unique, emotional aur mind-blowing AI stories jo aap ko har baar surprise karengi.

Daily naye shorts, creative ideas aur powerful storytelling ke liye hamare sath judein!"

یہ سورۃ النساء کی ایت نمبر 58 ہے جس میں اللہ پاک مومنوں کو دو کام کا حکم دیتا ہے ایک یہ کہ جب بھی ایمان تھے تو ہمارے پاس...
10/08/2026

یہ سورۃ النساء کی ایت نمبر 58 ہے جس میں اللہ پاک مومنوں کو دو کام کا حکم دیتا ہے ایک یہ کہ جب بھی ایمان تھے تو ہمارے پاس ہوں تو ان کو ان کے مالک کے سپرد کرو اور دوسرے یہ کہ جب بھی کوئی تمہیں فیصلہ کرنے کا حکم دیا جائے تو عدل و انصاف کے درمیان رہتے ہوئے فیصلہ کرنا یعنی کہ نہ تو کسی کے ساتھ بے انصافی کرنا اور نہ ہی کسی کی امانت میں خیانت کرنا صدقہ جاریہ کے طور پر اس کو اگے شیئر کریں اور میرے پیج پر نئے ہیں تو پلیز اسے فالو کریں تاکہ اس طرح کی مزید معلوماتی پوسٹیں اپ تک پہنچتی رہیں شکریہ 🤲🙁 ゚viralシ

السلام علیکم صبح بخیر اللہ پاک اپ تمام لوگوں کا دن خوشی اور سکون سے گزارے عافیت سے گزارے اور اپنی تمام نعمتیں اپ پر نظر ...
10/08/2026

السلام علیکم صبح بخیر اللہ پاک اپ تمام لوگوں کا دن خوشی اور سکون سے گزارے عافیت سے گزارے اور اپنی تمام نعمتیں اپ پر نظر فرمائے مجھے بھی اپنی دعاؤں میں یاد رکھیں اور ایک اچھے دن کا اغاز کرتے ہیں اللہ کی رحمت پر امید رکھتے ہوئے شکریہ 🤲☀️😐

حدیث کا مفہوم ہے کہ جب بھی بندہ رات کو کوئی اچھا خواب دیکھتا ہے تو وہ اللہ تعالی کی طرف سے ہوتا ہے اور جب وہ کوئی برا خو...
09/08/2026

حدیث کا مفہوم ہے کہ جب بھی بندہ رات کو کوئی اچھا خواب دیکھتا ہے تو وہ اللہ تعالی کی طرف سے ہوتا ہے اور جب وہ کوئی برا خواب دیکھتا ہے تو وہ شیطان کی طرف سے ہوتا ہے اور جب برا ہاتھ دیکھیں تو اپنے بائیں جانب تین مرتبہ تھوک دے اور اللہ کی پناہ مانگے اور اس خواب کو کسی کے ساتھ شیئر نہ کریں کیونکہ بندہ جس کے ساتھ خواب بیان کرتا ہے وہ بندہ اگے سے جو تعبیر بتائے گا تو وہ پھر اس کے متعلق خواب کی تعبیر بن جائے گی صدقہ جاریہ کے طور پر اگے شیئر کریں اور پلیز اگر میرے پیج پر نہیں ہے تو اسے فالو کریں تاکہ اس طرح کی نئی معلوماتی پوسٹیں اپ تک پہنچتی رہیں شکریہ 😔🤲

09/08/2026

Khamosh dua ka asar🤲😇 now

Send a message to learn more

رسول اللہ صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے اپنی زندگی میں بھی اس بات کی طرف اشارہ کیا تھا کہ جب اپ کے پاس اللہ کی نعمتیں زیادہ...
09/08/2026

رسول اللہ صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے اپنی زندگی میں بھی اس بات کی طرف اشارہ کیا تھا کہ جب اپ کے پاس اللہ کی نعمتیں زیادہ ہو جائیں تو ان کا لوگوں کے سامنے شمار نہ کرنا اپنی کامیابی اور اپنی نعمتوں کو لوگوں سے چھپا کر رکھیں صدقہ جاریہ کے طور پر اس پوسٹ کو اگے شیئر کریں اور پلیز پیج کو فالو کریں شکریہ 🙏❤️

رسول اللہ صلی اللہ علیہ والہ وسلم کا فرمان ہے کہ بے شک مومن کے لیے ہر وہ عید کی طرح ہے جس میں وہ اللہ تعالی کی نافرمانی ...
09/08/2026

رسول اللہ صلی اللہ علیہ والہ وسلم کا فرمان ہے کہ بے شک مومن کے لیے ہر وہ عید کی طرح ہے جس میں وہ اللہ تعالی کی نافرمانی سے بچ جائے اللہ پاک ہم سب کو اپنے حفظ و ایمان میں رکھے اور اللہ ہم سے دو جہان میرا راضی ہو صدقہ جاریہ کے دور پر اس پوسٹ کو اگے شیئر کریں اور اگر اپ میرے پیج پر نہیں ہیں تو اس سے فالو کریں تاکہ اس طرح کی انے والی تمام نئی نئی پوسٹیں اپ تک پہنچتی رہیں شکریہ 🤲😊

اس پوسٹ میں اپ کے سامنے ایک بہت گہری بات  لاتی ہوں کہ انسان کے بس سانس چلنے تاکہ یہ دنیا ہے انسان کی زندگی میں دو جہاں ہ...
08/08/2026

اس پوسٹ میں اپ کے سامنے ایک بہت گہری بات لاتی ہوں کہ انسان کے بس سانس چلنے تاکہ یہ دنیا ہے انسان کی زندگی میں دو جہاں ہیں ایک یہ جہاں ایک وہ جہان اب ہماری سانس چل رہی ہے تو ہم اس جہان میں چل رہے ہیں جب ہماری سانس بند ہو جائے گی ہماری انکھیں بند ہو جائیں گی تو پھر ہم دوسرے جان میں پہنچ جائیں گے تو انسان کو اتنی محنت کرنی چاہیے کہ اس کا یہ جہان بھی اچھا ہو اور دوسرے جہان میں بھی جب وہ جائے تو خوش ہو کر اٹھے اللہ پاک ہم تمام مسلمانوں کے لیے دو جہان کی خوشیاں ہمارے مقدر میں لکھتے پلیز اگر اپ میرے پیج پر نہیں ہیں تو اسے فالو کریں تاکہ اس طرح کی معلوماتی پوسٹیں اپ تک پہنچتی رہیں شکریہ 🤲😊

مولا علی رضی اللہ تعالی عنہ نے کیا خوب بات کہی ہے کہ جب تم پر برا وقت ائی تو محنت کرو اور جب تم پر اچھا وقت ائے تو دوسرو...
08/08/2026

مولا علی رضی اللہ تعالی عنہ نے کیا خوب بات کہی ہے کہ جب تم پر برا وقت ائی تو محنت کرو اور جب تم پر اچھا وقت ائے تو دوسروں کی مدد کرو یعنی کہ جب حالات تنگ ہوں تو میں نے کرو کہ اس سے تمہارے حالات بدل جائے لیکن جب تمہارے حالات بدل جائیں تو اللہ کا شکر ادا کرو اور اس کا شکر ادا کرنے کا طریقہ یہ ہے کہ تم دوسرے جو لوگ کمزور ہیں ان کے ساتھ مدد کرو اس فورس کو صدقہ جاریہ کے طور پر اگے سینڈ کرو اور میرے پیج پر اگر نئے ہو تو پیج کو فالو کرو تاکہ اس طرح کی معلوماتی پوسٹیں اپ تک پہنچتی رہیں شکریہ 🤲❤️

چپے بے شک یہ کال ٹھیک ہے کہ اپ سمجھ جائیں اگر زندگی میں اپ سے اپ کے رشتے دوست خوش اور مطمئن ہیں تو اپ کو سمجھ جانا چاہیے...
08/08/2026

چپے بے شک یہ کال ٹھیک ہے کہ اپ سمجھ جائیں اگر زندگی میں اپ سے اپ کے رشتے دوست خوش اور مطمئن ہیں تو اپ کو سمجھ جانا چاہیے کہ اللہ پاک بھی اپ سے راضی ہے اس پوسٹ کو اگے شیئر کریں لائک کریں اور اگر پلیز میرے پیج پر نئے ہیں تو میرے پیج کو فالو کریں شکریہ 🙏🤔

بے شک ازادی اللہ کی طرف سے ایک بہت بڑی نعمت ہے اس کی قدر جا کے ان لوگوں سے پوچھے جو اپنے ملک میں رہتے ہوئے بھی ازاد نہ ہ...
08/08/2026

بے شک ازادی اللہ کی طرف سے ایک بہت بڑی نعمت ہے اس کی قدر جا کے ان لوگوں سے پوچھے جو اپنے ملک میں رہتے ہوئے بھی ازاد نہ ہو اس اللہ کا شکر ہے جس نے ہمیں اپنا ازاد ملک دیا جس میں ہم اپنی مرضی کے مطابق دین کے تقاضوں کے مطابق اپنی زندگی گزارتے ہیں جہاں پر ہمارے سروں پہ کوئی تلوار لے کر نہیں کھڑا اور کوئی ہمیں اپنی مذہبی ازادی ہم سے نہیں چھین سکتا لائک کریں شیئر کریں اور پلیز اگر پیج پر نئے ہیں تو فالو کریں اور اس طرح کی معلوماتی پوسٹیں اپ تک پہنچتی رہے شکریہ 🤲❤️

Address

Haripur
Haripur
22620

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when AI story lab posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category