Baghi

Baghi جو حق کی بات پہ ڈٹ جائے، وہی باغی ہے
جھوٹ کے شہر میں سچ بولنا بغاوت ہے

انقلاب وہاں آتا ہے جہاں کوئی ایک شخص ظالم ہو، جہاں ہرشخص اپنے اپنے حصے کا ظالم ہو وہاں انقلاب نہیں عذاب آیا کرتے ہیں۔
21/05/2026

انقلاب وہاں آتا ہے جہاں کوئی ایک شخص ظالم ہو، جہاں ہرشخص اپنے اپنے حصے کا ظالم ہو وہاں انقلاب نہیں عذاب آیا کرتے ہیں۔

قومیں غیرت سے بنتی ہیں !خود دار قومیں ہمیشہ کامیاب ہوتی ہیں
21/05/2026

قومیں غیرت سے بنتی ہیں !
خود دار قومیں ہمیشہ کامیاب ہوتی ہیں

20/05/2026

باطل کا کام صرف شور مچانا ہے ،اور حق کا کام خاموشی سے دلوں کو فتح کرنا ہے ۔ تاریخ گواہ ہے کہ شور ہمیشہ ختم ہو جاتا ہے او...
19/05/2026

باطل کا کام صرف شور مچانا ہے ،اور حق کا کام خاموشی سے دلوں کو فتح کرنا ہے ۔ تاریخ گواہ ہے کہ شور ہمیشہ ختم ہو جاتا ہے اور فتح ہمیشہ حق کی ہوتی ہے ❤️

 # BAGHI
18/05/2026

# BAGHI

﷽  رَبَّنَا ظَلَمْنَا أَنْفُسَنَا وَإِنْ لَمْ تَغْفِرْ لَنَا وَتَرْحَمْنَا لَنَكُونَنَّ مِنَ الْخَاسِرِينَترجمہ: اے ہمار...
29/04/2026



رَبَّنَا ظَلَمْنَا أَنْفُسَنَا وَإِنْ لَمْ تَغْفِرْ لَنَا وَتَرْحَمْنَا لَنَكُونَنَّ مِنَ الْخَاسِرِينَ
ترجمہ: اے ہمارے رب، ہم نے اپنی جانوں پر ظلم کیا، اگر تو نے ہمیں معاف نہ کیا اور ہم پر رحم نہ کیا تو ہم خسارہ پانے والوں میں سے ہوجائیں گے۔

یہ دعا قرآن کی سورۃ الاعراف کی آیت نمبر 23 میں بیان ہوئی ہے۔ سیدنا آدم علیہ السلام اور اماں حوا… نے اسی دعا کی مدد سے اللہ تعالیٰ سے بخشش اور رحم کی درخواست کی تھی۔

Address

Hangu
Hangu
26190

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Baghi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category